براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21 لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار سمیت پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل

پی ٹی آئی نے زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے، جس میں سابق صدر کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی وطن آمد

کراچی: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ بیٹی ملالہ یوسف زئی وطن پہنچ گئیں۔ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ایئرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسف زئی کو سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ ملالہ یوسف

کامران ٹیسوری نے 34ویں گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

محمد کامران خان ٹیسوری نے آج شام یہاں گورنر ہاؤس میں ایک سادہ مگر پر اثر تقریب میں صوبہ سندھ کے 34ویں گورنر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ان سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد

ایک سال کے اندر ملک میں گرین انرجی کا انقلاب آسکتا ہے، بلاول

مٹھی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر نے واقعے پاکستان کو بدل دیا ہے، یہ انقلاب ہے کہ تھر کے ریگستان سے نکلنے والے کوئلے سے فیصل آباد کی انڈسٹری کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے اور تھری خواتین

تھرکول فیز ٹو کا افتتاح: 300 سال بجلی بنائی جاسکتی ہے، وزیراعظم

تھرپارکر: تھرکول توانائی منصوبے کے فیز 2 کا افتتاح کردیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول منصوبے سے ناصرف 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچاسکتے ہیں۔تھرکول توانائی منصوبے کے فیز ٹو کی

ملکی توانائی کے بحران کا حل سندھ کے پاس موجود ہے: وزیراعلیٰ سندھ

مٹھی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے پاس پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا حل موجود ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کا تھرکول منصوبے کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تھر میں گیس کے ذخائر

کراچی میں آن لائن فوڈ کمپنی کے دفتر میں سلنڈر دھماکا، 6 زخمی

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے آفس میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے آفس میں دھماکا ڈیفنس خیابان شامی میں پیش آیا، جہاں سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد زخمی

وزیر داخلہ رانا ثناء کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم

راولپنڈی: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کردی گئی جب کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی جس میں اینٹی