بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی: سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سجاول رکھ دیا۔
بختاور بھٹو نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بیٹے کا نام شیئر کیا، اسٹوری پر بختاور کے دوسرے بیٹے کا نام میر سجاول محمود چوہدری درج ہے۔
گزشتہ روز بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔
ٹوئٹ میں بختاور نے تاریخ گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کی درج کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ماہ اکتوبر کی 11 تاریخ کو اُن کے ہاں پہلے بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام انہوں نے اپنے دادا کی نسبت سے میر حاکم محمود چوہدری رکھا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔