براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سپریم کورٹ بل کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم وغیرہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمرعطا

کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی: شہر قائد سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار دو ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تھے، خوش

یوم علیؓ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس

کراچی/ اسلام آباد: خلیفہ چہارم حضرت علی کے یوم شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے آج دوپہر میں برآمد ہوا، جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والے راستے بند ہیں جب کہ جلوس کی گزرگاہوں

عمران اور بشریٰ بی بی نے جانتے بوجھتے عدت میں نکاح کیا، مفتی سعید

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلم بند کرادیا۔اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلم بند کرانے کے لیے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی

کچلاک میں دہشت گردوں کا اے ٹی ایف ٹیم پر حملہ، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: دہشت گردوں نے کچلاک میں چھاپے کے دوران گھر کے اندر گھس کر گھات لگاتے ہوئے اے ٹی ایف کی ٹیم پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس تھانہ کچلاک کے مطابق حملے میں ایک دہشت گرد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔دہشت گردوں کے

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بھارتی منصوبے پر سخت اظہار ناراضی

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت کا غیر قانونی طورپر مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کرنے کا منصوبہ ہے اور بھارت

وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی

صدر نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کیلیے پارلیمنٹ واپس بھیج دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو صدر مملکت عارف علوی نے نظرثانی کے لیے واپس پارلیمنٹ بھیج دیا۔صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار

دیامر بھاشا میں دوران کام بارودی دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان: پاکستان کے اہم آبی ذخیرے کے منصوبے دیامر بھاشا ڈیم میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گلگت میں واقع دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے کا