براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا، جس میں!-->…
کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کا بانی دہشت گرد گلزار امام گرفتار
راولپنڈی: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف!-->…
پختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلیے پی ٹی آئی کا عدالت عظمیٰ سے رجوع
اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے پی ٹی آئی نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ گورنر کے پی یکم مارچ کے!-->…
وزیراعظم شہباز نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔اس حوالے سے نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔ذرائع!-->…
الیکشن وقت پر، تین چار ججز ہٹادو عمران دھڑام سے نیچے گرجائے گا، مریم نواز
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی، پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزز مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی!-->…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے شواہد پر سوالات اٹھادیے
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کیس کے شواہد پر سوالات اٹھا دیے۔عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ ایک بھی ثبوت نظرنہیں آیا کہ!-->…
وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ مسترد کردیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں کابینہ نے انتخابات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا!-->…
عدالت عظمیٰ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے انتخابات التوا کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں!-->…
عمران نے معاشی دلدل میں پھنسادیا، آئی ایم ایف نے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پیشگی تسلیم کرلیں، لیکن اب آخری شرط پر بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا،!-->…
سینیٹ سے سود کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور کرلی گئی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار!-->…