براؤزنگ پاکستان
پاکستان
3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا گیا
اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حوالے کردیا گیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملے!-->…
وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کرلی
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے پنجاب الیکشن فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کرلی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کرلی۔ سمری اب قومی اسمبلی اجلاس میں!-->…
آج کے حالات میں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، لہٰذا اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے۔لاہور میں شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز!-->…
کور کمانڈرز کانفرنس، فوجی قیادت کا عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ فوجی قیادت عوامی حمایت کے ساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 257 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی،!-->…
وفاق کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد: ملک میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی!-->…
عدالت عظمیٰ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ان چیمبر سماعت جاری!-->…
لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عمل در آمد روک دیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پر عمل درآمد روکتے ہوئے سماعت کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف!-->…
کراچی میں فائر بریگیڈ کا نظام انتہائی محدود پیمانے پر چلنے کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں فائر بریگیڈ کا نظام 10 فیصد سے بھی کم پر چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کی تباہ حال فائر بریگیڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔عالمی معیار کے مطابق ایک لاکھ کی آبادی پر ایک ماڈل فائراسٹیشن اور 4!-->…
عمران کے جھوٹ سے خارجہ پالیسی کے اہم مفادات خطرے میں پڑگئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں، پہلے امریکا پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگایا اور اب اسے خوش!-->…
سپریم کورٹ بل کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم وغیرہ کو نوٹس جاری
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمرعطا!-->…