براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستان: کورونا سے اموات 27 ہزار سے زائد،ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم
اسلام آباد:پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چھ فیصد سے کم رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 12 کیسز سامنے…
کراچی میں سمندری ہوائیں آج بھی بند، گرمی کا پارہ ہائی رہے گا
کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اور گرمی رہے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اورگرمی رہے گی۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی…
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 7 جوان شہید
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع آسمان منزا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس!-->…
سندھ: کورونا پابندیوں میں نرمی، رات 10 بجے تک کاروبار کی اجازت
کراچی: کورونا کی صورت حال میں بہتری پر سندھ حکومت نے کئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس کے مطابق کراچی سمیت سندھ!-->…
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبائی امور پر گفتگو
لاہور: وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ لاہور پر ہیں، جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اُن سے ملاقات کی ہے، جس میں صوبے کے امور پر گفتگو کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تین سال کے دور حکومت میں عوامی ریلیف کے لیے اقدامات سے متعلق!-->…
سمندری ہوائیں بند ہوگئیں، کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی
سمندری ہوائیں بند رہنے کی وجہ سے کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی۔ شہر میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے 4 روزہ جُزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جُزوی ہیٹ ویو 17 ستمبر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ
اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھینکنے کی تیاریاں دکھائی دے رہی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوئی!-->…
جمعرات سے تعلیمی ادارے کھولنے، ویکسین نہ لگوانے والوں پر سخت پابندیوں کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ آہستہ…
حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے…
کراچی میں اگلے چار دن بجلی ہوگی نہ گیس ،گرمی کا پارہ ہائی ہوگا
کراچی میں آج سے گیس نہیں ملے گی، کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کا بھی عندیہ دے رکھا ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ بھی دی ہے۔
شہر میں گیس فراہمی17 ستمبر تک بند رہے گی، گیس پریشر میں کمی سے کے الیکٹرک کی بجلی پیداوار کم ہونے کا امکان،…