براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، سمری وزیراعظم آفس کو موصول
اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوادی گئی ہے، وزیراعظم کی منظوری…
وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔
فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف…
کورونا سے مزید21 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 173 ہو گئی
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید21 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 173 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
سب ایک صفحے پر، اہم تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لے لیا۔اجلاس کے!-->…
ایون فیلڈ ریفرنس: مریم، صفدر کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں!-->…
افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی سے بہت تباہی ہوئی، افغانستان میں صورت حال کشیدہ ہوئی تو اثرات دُور تک جائیں گے، طالبان نے 20 سال بعد حکومت سنبھالی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران!-->…
50-50 ختم ، 100 فیصد حاضری سےملک بھر میں اسکول کھل گئے
کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کیسز کم ہونے پر تمام تعلیمی اداروں کو ہفتے میں چھ دن مکمل حاضری کے ساتھ کھولنے کا…
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت
اسلام آباد: فخر پاکستان، محسن پاکستان، ملک کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم اور کلیدی کردار ادا کرنے والے ممتاز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال!-->…
پینڈورا پیپرز، پاکستان میں اعلیٰ تحقیقاتی ادارے نے تحقیق شروع کردی
اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا…
پاکستان میں کورونا نے مزید 29 افراد سے زندگی چھین لی، 955 نئے کیسزرپورٹ
اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 955 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44…