براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ، کور کمانڈر پشاور مقرر
راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا!-->…
عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا،نمازجنازہ آج دوپہر3 بجے ادا کی جائے گی
کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا عمر شریف کی فیملی میت وصول کرنے ایئرپورٹ پہنچی،نمازجنازہ3بجے ادا کی جائے گی
عمر شریف مرحوم کا جسد خاکی ترکش ایئرلائن کی پرواز TK708 سے لایا گیا ہے۔ کراچی پہنچنے کے بعد مرحوم کا جسد خاکی…
پاکستان مخالف پروپیگنڈا بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: 244 ویں کور کمانڈر کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں علاقائی سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق!-->…
آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے ساتویں مردم شماری کرانے سے متعلق تجاویز منظور کرلیں۔ کابینہ نے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ ملک میں آخری مردم شماری 2017 میں ہوئی تھی، مردم شماری کے نتائج پر سندھ کی!-->…
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو حکومت نے توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ادھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت!-->…
فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ سروسز بحال ہونا شروع
فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز سات گھنٹے تک بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متعدد گھنٹے بند رہیں، اس دوران کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔
پاکستان…
پنڈورا لیکس، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم
اسلام آباد: پنڈورا پیپرز لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحت 3 رکنی سیل قائم کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی اسکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوش رُبا تفصیلات جاری کی گئی تھیں، جس میں 700!-->…
عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 1 روپیہ 70 پیسے مہنگی!
اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں ایک سال کے لیے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے اور نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے 1!-->…
کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح، ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب کے قرضے دیے جائیں گے۔ کاروبار کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ملک میں غربت کے خاتمے میں کامیاب پاکستان پروگرام اہم کردار ادا!-->…
وزیراعظم عمران خان آج کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔
اس پروگرام کے تحت سستا گھر اسکیم کےتحت اپنا گھربنانےکےلیےآسان اقساط پر پیسوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
وزیرخزانہ شوکت ترین نے کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں اپنی…