براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جس کی سماعت 30 نومبر کو کی جائے گی۔ سینٹرل پاور…

پاکستان میں کورونا کے باعث اموات میں کمی، 24گھنٹے میں 3 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 662 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

عدالتیں آزاد، کبھی کسی کے کہنے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: چیف جسٹس

لاہور: پاکستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد نے اداروں کے دباؤ میں کام کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

حکومت سینیٹ میں بھی سرخرو، تین بلز منظور: اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: مرکزی حکومت کو سینیٹ میں سرخروئی حاصل ہوئی ہے اور وہ ایوان سے تین بلز منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے، جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پذیر ہوں گی

ننکانہ صاحب: سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات پورے عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جو آج رات اختتام پذیر ہوں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں نے آج نگر کیرتن کا جلوس نکالا۔بابا گورونانک کے

لاہور آلودہ ترین شہر، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر!

لاہور: بدترین ماحولیاتی آلودگی کے نتائج تسلسل کے ساتھ سامنے آرہے ہیں، اسی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ

کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے بھی بدقسمتی سے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدن والوں کی مدد کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کچھ دیر بعد ٹی ایل پی مرکز چوک یتیم خانہ پہنچیں گے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق سعد رضوی کو پہلی بار اپریل 2021 میں ایک ماہ کے لیے

ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں: سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں۔چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی