براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سی این جی، پاور پلانٹس وغیرہ کو دو ماہ گیس نہ دینے کی تجویز
اسلام آباد: موسم سرما میں حسب روایت شہری گیس بحران کے لیے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کی خاطر آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل!-->…
ملک بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ، پنجاب میں مزید 5 افراد جاں بحق
کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد!-->…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومتی برتری ثابت، 33 بل منظور
اسلام آباد: حکومت نے اپنی عددی برتری ثابت کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل 2021، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کلبھوشن یادیو سمیت مختلف 33 بلز منظور کرالیے۔مختلف بلز پر مشترکہ ایوان!-->…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد زندگی کی بازی ہارگئے
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 628ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…
ملک کو کورونا سے نکالا، اب مہنگائی سے نکالیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حیران ہوں اپوزیشن ای وی ایم کی مخالف کیوں ہے، حالانکہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی جھوٹ نہیں بول سکتا، آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکیج لارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں!-->…
رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس: سابق جج سمیت تمام فریقین کو شوکازنوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں رانا شمیم سمیت دیگر فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم ایپلیٹ…
فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف الزامات پرمعافی مانگ لی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر معافی مانگ لی۔
الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر…
وزیراعظم نے پٹرولیم نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آئندہ پندرہ روز کے لیے موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ کے پیر کو…
ن لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے!-->…
نواز کی اپیلوں سے متعلق انکشافات، سابق چیف جج کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق سابق جج کے انکشافات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد!-->…