براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں الحبیب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس…
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند،عوام پریشان
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جہاں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر،…
پٹرولیم ڈیلرز کا کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول…
سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے آج دوپہر تک شہر میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔
کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے…
وزیراعظم آج کنونشن سینٹر میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹراسلام آباد میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے.
کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی تقریب ہوگی۔وزیراعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے مختلف منصوبوں کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم…
صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آلودگی سے بچنے کے لیے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آلودگی سے متعلق!-->…
بھارت کا ابھی نندن کو اعزاز دینا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے: پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کو اعزاز سے نوازنا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فروری 2019 میں ایف 16 گرانے کا بھارتی دعوٰی مسترد کرتے ہیں، ایف 16!-->…
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا.
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی…
ن لیگ مافیا ذاتی مفادات میں اداروں، شخصیات کو متنازع بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق کہنا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس!-->…
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملہ، ایک جوان شہید
کوئٹہ: پنجگور کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ!-->…