براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بلوچستان کا امن، پاکستان کی طاقت

دانیال جیلانی بلوچستان پاکستان کا جغرافیائی اعتبار سے سب سے بڑا اور تزویراتی لحاظ سے نہایت اہم صوبہ ہے۔ اس سرزمین کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کا معاملہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کی قومی سلامتی اور معاشی مستقبل…

ابوظبی میں نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام

ابوظبی: نایاب باز کی 15 لاکھ درہم میں نیلامی، ابوظبی انٹرنیشنل ہنٹنگ اینڈ ایکوسٹرین ایگزیبیشن میں نایاب باز ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الٹرا وائٹ پیور گیر گرموشا نسل کا ایک نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام ہوا…

مومنہ میری دوسری بیوی بننے پر آمادہ تھیں، انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لیکر گیا، ثاقب چدھڑ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کی بہن پر سنگین الزامات لگا دیے۔مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری قانونی تنازع میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ثاقب چدھڑ نے اپنے…

دھرتی ماں پاکستان ناقابل تقسیم، باقی سب انتظامی یونٹس ہیں، خالد مقبول

حیدرآباد: ایم کیوایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دھرتی ماں پاکستان ہے جو ناقابل تقسیم ہے اور باقی سب ایڈمنسٹریٹو یونٹ ہیں۔حیدرآباد میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اقتدار ایک…

جنگِ ستمبر، دفاعِ وطن کی روشن تاریخ

ڈاکٹر عمیر ہارون   یوم دفاع پاکستان ملکی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ کشمیر میں پاک فوج کے ہاتھوں مسلسل پسپائی کے بعد بھارت نے انتقاماً بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرنے کا فیصلہ کیا اور 6 ستمبر 1965 کو…

جیون ساتھی کا انتخاب جوا، عزت کرنے والے شخص سے شادی کروں گی، نوال سعید

لاہور: ٹی وی کی مقبول اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے، میں عزت کرنے والے شخص سے شادی کروں گی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ نوال سعید کا حالیہ بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے…

نیپال میں قیامت خیز سیلاب سے 1344 اموات، 4800 سے زائد افراد لاپتا

کٹھمنڈو: نیپال میں گزشتہ دنوں آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق کم از کم 1344 افراد جاں بحق جب کہ 4800 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں،…

نئے انتظامی یونٹس: فاصلے بدلنے ہوں گے

وقاص بیگ ریاست صرف سرحدوں، دارالحکومتوں اور سرکاری عمارتوں کا نام نہیں۔ ریاست دراصل اُس فاصلے کا نام بھی ہے جو ایک عام شہری اور اُس کے حق کے درمیان حائل ہوتا ہے۔ اگر ایک شخص کو اپنے جائز کام کے لیے گھنٹوں نہیں بلکہ دنوں کا سفر کرنا…

سعودی عرب میں Global Image Awards کی پُروقار تقریب

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں Global Image Awards (GIA) Middle East کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان، مصر، ایشیا، سعودی عرب، دبئی، قطر، بحرین، کینیڈا، لندن، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نمایاں…

دعا کبھی ضائع نہیں ہوتی

بلال ظفر سولنگی رات کے پچھلے پہر شہر کی سڑکیں خاموش تھیں۔ بارش مسلسل برس رہی تھی اور ایک پرانی ڈاک خانے کی عمارت کے باہر زنگ آلود صندوق پر پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ اسی عمارت کے ایک چھوٹے سے کمرے میں بتی جل رہی تھی۔ وہاں ایک بوڑھا…