براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نئے صوبے، نئی سمت کا سوال

وقاص بیگ پاکستان کی سیاست میں بعض سوال ایسے ہوتے ہیں جو بار بار اٹھتے ہیں، دب جاتے ہیں، پھر کسی نئے واقعے کے بعد دوبارہ سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں۔ نئے صوبوں کا سوال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہ محض انتظامی تقسیم کا مسئلہ نہیں، بلکہ ریاست اور

دوسری شادی کرنے والے مرد ناپسند، شوہر کو اسکی اجازت نہیں دوں گی، مشال

کراچی: ٹی وی کی تیزی سے اُبھرتی ہوئی اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ مجھے دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران شادی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ شادی جیسا خاص

پٹرول پر ٹیکس و مارجنز نے عوام کی کمر توڑ دی، فی لیٹر پر 130 روپے وصولی

کراچی: پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بنیادی لاگت کے علاوہ مختلف ٹیکسز، لیوی اور مارجنز کی بھاری رقم شامل ہونے کے باعث شہریوں کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا ہے۔ دستیاب اعدادوشمار کے مطابق ایک لیٹر پٹرول پر شہری مجموعی طور پر 130 روپے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک گیر سطح پر "قومی انڈر 15 اسکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام" شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد اسکول کی سطح پر ہاکی

یوٹیوب کا بڑے کری ایٹرز کو لاکھوں ڈالر دینے کی پیشکش پر غور

کراچی: ویڈیو اسٹریمینگ یوٹیوب نے اپنے مقبول کری ایٹرز کو پلیٹ فارم سے خصوصی طور پر منسلک رکھنے کے لیے لاکھوں ڈالر کی پیشکش کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب بعض منتخب کری ایٹرز کو اس شرط پر بھاری ادائیگی کی

فون سے اسکرین شاٹ محفوظ کرنا یادداشت پر منفی اثر ڈالتا ہے

کراچی: موبائل فون سے کسی اہم لمحے کی تصویر یا اسکرین شاٹ محفوظ کرنا بظاہر یاد رکھنے میں مددگار لگتا ہے، تاہم ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایسا کرنا بعض اوقات معلومات کو یاد رکھنے کی صلاحیت کو کمزور کرسکتا ہے۔امریکا کی بِنگہیمٹن

بیلجیئم میں کاروں کا سیلزمین شہزادہ بن گیا، شاہی خاندان میں شمولیت

برسلز: بیلجیئم میں بادشاہ کے بھائی نے ایک سابق کار سیلزمین کو بیٹا تسلیم کرکے شاہی خاندان میں ایک شہزادے کا اضافہ کردیا۔رپورٹس کے مطابق 26 سالہ کلیمنٹ وانڈن کرک ہووے کو رواں سال فروری میں ایک مختصر اور غیر رسمی تقریب کے دوران باضابطہ طور

رحمتِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن دنیا

اسد احمد ربیع الاول وہ مبارک مہینہ ہے، جس سے وابستہ سب سے عظیم یاد دنیا کی اس ہستی کی تشریف آوری ہے جسے اللہ تعالیٰ نے تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ قرآنِ کریم نے آپ ﷺ کے بارے میں فرمایا (ترجمہ): ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے

نئے صوبے اور عوام کی تقدیر

دانیال جیلانی نقشے پر کھینچی ہوئی لکیریں کسی ریاست کا جغرافیہ تو متعین کرسکتی ہیں، مگر اس کے شہریوں کی قسمت نہیں لکھ سکتیں۔ قسمت اس وقت بدلتی ہے جب ریاست اپنے شہری کے دروازے تک پہنچتی ہے، جب ایک بیمار کو علاج کے لیے شہر در شہر نہ

فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر وائرل، دوسری شادی کی افواہیں پھر گرم

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہیں گرم ہوگئی ہیں۔فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر اپنی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی شوٹنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر پس پردہ تصاویر شیئر کیں، جن میں فلم کی