براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھی جائے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران کے ساتھ کشیدگی

83 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی، مصری خاتون نے تاریخ رقم کردی

قاہرہ: مصر سے تعلق رکھنے والی 83 سالہ خاتون اَمل اسماعیل عبدو نے یہ ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے عمر کبھی رکاوٹ نہیں بنتی۔ انہوں نے سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی مکمل کرکے نہ صرف ایک منفرد مثال قائم کی بلکہ

میرپور خاص: جعلی عامل کی 2 کمسن لڑکیوں سے زیادتی، ایک لڑکی جاں بحق

میرپورخاص: 2 کم سن لڑکیوں سے مبینہ زیادتی اور ایک کی ہلاکت کا مقدمہ جعلی عامل اور اس کے ساتھی کے خلاف درج کر لیا گیا۔جاں بحق لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اغوا اور زیادتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق جعلی

سجدے سے شروع ہونے والا سفر

محمد راحیل وارثی "فجر کی اذان ہو رہی ہے…" ماں نے آہستہ سے دروازہ کھٹکھٹایا۔ "حمزہ بیٹا… اٹھ جاؤ، اللہ تمہیں بلارہا ہے۔"حمزہ نے کروٹ بدلی، آنکھیں مَلیں اور ایک لمحے کے لیے دل نے کہا، "ابھی پانچ منٹ اور…" مگر اگلے ہی لمحے وہ بستر سے

بجلی کے بل یا آزمائش؟

عبدالعزیز بلوچ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے مئی 2026ء کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 34 پیسے فی یونٹ اضافے کا اعلان بظاہر ایک معمولی فیصلہ محسوس ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ یہ سوچ سکتے ہیں

نسلہ ٹاور مسماری کیس: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور2019 کے احکامات واپس لے لیے۔وفاقی آئینی عدالت کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کا ہے، عدلیہ کا نہیں،

فیفا ورلڈکپ: مراکش کو شکست، فرانس سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹ بال ورلڈکپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔کپتان ایمباپے اور ڈیمبیلے کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی

معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار احسن خان کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔اداکار احسن خان نے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔احسن خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے ساتھ چند

خامنہ ای کی آخری رسوم میں 4.3 کروڑ افراد نے شرکت کی، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی 6 روزہ آخری رسوم میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی، جسے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی اجتماعات میں سے ایک قرار دیا

اپنے ساتھ رہنے والی خاتون کے ہونٹ سینے والی ملزمہ پکڑی گئی

ٹوکیو: جاپان میں پولیس نے ایک خاتون کو اس کے ساتھ رہنے والی ہاؤس میٹ کے ہونٹ سوئی اور دھاگے سے سی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد 42 سالہ متاثرہ خاتون شہر کوگا میں واقع گھر سے فرار ہوکر قریبی دکان پہنچیں