براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

میر رضا کی اسمارٹ واچ اَن لاک، لین دین و دیگر معلومات مل گئیں

کراچی: گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، سی ٹی ڈی سندھ نے میر رضا کی اسمارٹ واچ ان لاک کرلی۔ذرائع کے مطابق میر رضا کی گھڑی اور فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ کیا گیا تھا، فون کا کوڈ کریک نہیں ہوسکا۔البتہ میر رضا

یہاں شادی شدہ مردوں کو بھی ان کے ماں باپ پال رہے ہیں، ندا یاسر

کراچی: نامور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے پاکستان میں شادی شدہ مردوں کو ماں باپ کی جانب سے ملنے والی مالی معاونت کی مخالفت کردی۔ندا یاسر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ماں باپ کو چاہیے کہ

یوم استحصال کشمیر۔۔۔ عالمی ضمیر کی ذمے داری

بلال ظفر سولنگی دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ طاقت کے بل پر سرحدیں تو تبدیل کی جاسکتی ہیں، لیکن قوموں کے جذبات، ان کی شناخت اور آزادی کی خواہش کو دبانا ہمیشہ ممکن نہیں رہا۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے مسئلہ کشمیر بھی ایسے ہی تنازعات میں شمار

آخری چابی

وقاص بیگ بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں گررہی تھیں۔ شہر کے ایک چھوٹے سے محلے میں 45 سالہ عثمان اپنے ٹوٹے ہوئے دروازے کے سامنے بیٹھا تھا۔ چہرے پر تھکن، آنکھوں میں بے بسی اور دل میں سیکڑوں سوال تھے۔ ایک زمانہ تھا جب عثمان کی چھوٹی سی ورکشاپ

ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے جب کہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی

یومِ استحصال کشمیر اور پاکستان کی سفارتی کاوشیں

دانیال جیلانی جنوبی ایشیا کی سیاست میں اگر کوئی مسئلہ سات دہائیوں سے زیادہ عرصے تک مسلسل عالمی توجہ کا مرکز بنارہا ہے تو وہ مسئلہ کشمیر ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں یہ معاملہ ہمیشہ بنیادی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ قیامِ پاکستان کے

5 اگست 2019 کا تاریخی پس منظر اور اس کے اثرات

اسد احمد ہر سال 5 اگست کو پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور دُنیا بھر میں "یومِ استحصالِ کشمیر" منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد پاکستان کے سرکاری مؤقف کے مطابق دنیا کی توجہ ان ظالمانہ اقدامات کی جانب مبذول کرانا ہے جو 5 اگست 2019

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا بھی 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بھی 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران

پوتے کی شرارت مہنگی پڑگئی، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک پوتے کی شرارت دادی کو حد درجہ مہنگی پڑگئی، دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اُنہیں مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست الاباما کے گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سیکیورٹی جانچ کے دوران ایک مسافر کے سامان سے

آن لائن گیمز بچوں میں چڑچڑے پن اور جارحانہ رویوں کی وجہ قرار

کراچی: ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ آن لائن گیمز کا ضرورت سے زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی، جسمانی اور سماجی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ ان کے مطابق کھیل کو محض تفریح کی حد تک رکھنا مفید ہے، مگر جب یہی عادت روزمرہ زندگی پر حاوی ہو جائے