براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مایوسی سے کامیابی تک کا سفر

اسد احمد شہر کے مصروف ترین علاقے میں ایک چھوٹی سی گھڑیوں کی دکان تھی۔ دکان کا مالک پچاس سالہ حارث تھا۔ لوگ کہتے تھے کہ اس کے ہاتھوں میں جادو ہے۔ برسوں پرانی، بند پڑی گھڑیاں بھی اس کے ہاتھ لگتے ہی دوبارہ چلنے لگتیں۔ لیکن عجیب بات یہ

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ہراکر سیریز برابر کردی

پورٹ آف اسپین: دورۂ ویسٹ انڈیز کے دوران دوسرے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے میزبان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز 103 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ

پاکستان کی مس ورلڈ مقابلے میں پہلی بار انٹری، انیقہ جمال نے تاریخ رقم کردی

لاہور: پاکستان نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار عالمی شہرت یافتہ مس ورلڈ 2026 مقابلے میں باضابطہ شرکت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ یہ بین الاقوامی مقابلے کی 73 سالہ تاریخ میں پاکستان کی پہلی شرکت ہے۔مس ورلڈ پاکستان 2026 کا تاریخی

جدید پولٹری فارمنگ سے خطرناک بیکٹیریا پھیلنے کا خدشہ

لندن: برطانوی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ جدید تجارتی پولٹری فارمنگ ایک ایسے خطرناک بیکٹیریا کے پھیلاؤ میں اضافہ کررہی ہے جو فوڈ پوائزننگ، سیپسس (خون کے شدید انفیکشن) اور بعض صورتوں میں آنتوں کے کینسر سے بھی منسلک ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی

5 اگست کا ظالمانہ اقدام: نوجوان نسل کی نئی ذمے داریاں

بخت سید یوسف زئی قوموں کی تاریخ میں بعض ایام محض تقویم کا حصہ نہیں ہوتے بلکہ وہ اجتماعی شعور، قومی عزم اور تاریخی یادداشت کی علامت بن جاتے ہیں۔ ہر سال 5 اگست کو منایا جانے والا یومِ استحصالِ کشمیر بھی انہی اہم قومی مواقع میں شامل

تیسرا ہاکی ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی کوریا پر فتح، 3-0 کی برتری

اسلام آباد: قومی ہاکی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی کوریا کو 3-4 سے ہرادیا۔اسلام آباد کے نصیر بُندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ہاکی ٹیسٹ کے دسویں منٹ میں جنوبی کوریا نے "کم ہیون جنگ" کے گول کے ساتھ برتری حاصل کی جو پہلے کوارٹر کے

خیرپور میں کنویں سے اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت

اسلام آباد: خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت سے مقامی لیتھیم صنعت کے قیام اور اس کے فروغ کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔پاکستان میں پہلی مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او

یومِ استحصالِ کشمیر، انصاف کی پکار

احسن لاکھانی جنوبی ایشیا دنیا کے ان خطوں میں شمار ہوتا ہے جہاں بے پناہ انسانی وسائل، قدیم تہذیبیں، قدرتی وسائل اور معاشی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ اس خطے میں قریباً دو ارب افراد آباد ہیں، جن کی خوش حالی، امن اور ترقی کا انحصار

میر رضا کی اسمارٹ واچ اَن لاک، لین دین و دیگر معلومات مل گئیں

کراچی: گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، سی ٹی ڈی سندھ نے میر رضا کی اسمارٹ واچ ان لاک کرلی۔ذرائع کے مطابق میر رضا کی گھڑی اور فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ کیا گیا تھا، فون کا کوڈ کریک نہیں ہوسکا۔البتہ میر رضا

یہاں شادی شدہ مردوں کو بھی ان کے ماں باپ پال رہے ہیں، ندا یاسر

کراچی: نامور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے پاکستان میں شادی شدہ مردوں کو ماں باپ کی جانب سے ملنے والی مالی معاونت کی مخالفت کردی۔ندا یاسر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ماں باپ کو چاہیے کہ