براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا بھی 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بھی 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران

پوتے کی شرارت مہنگی پڑگئی، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک پوتے کی شرارت دادی کو حد درجہ مہنگی پڑگئی، دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اُنہیں مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست الاباما کے گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سیکیورٹی جانچ کے دوران ایک مسافر کے سامان سے

آن لائن گیمز بچوں میں چڑچڑے پن اور جارحانہ رویوں کی وجہ قرار

کراچی: ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ آن لائن گیمز کا ضرورت سے زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی، جسمانی اور سماجی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ ان کے مطابق کھیل کو محض تفریح کی حد تک رکھنا مفید ہے، مگر جب یہی عادت روزمرہ زندگی پر حاوی ہو جائے

مذاکرات جاری، ایران کو آخری موقع دینا چاہتا ہوں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات جاری ہیں، ایران کو تباہ کن کارروائی سے پہلے آخری موقع دینا چاہتا ہوں، ڈیل نہ ہوئی تو اسے تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

بجلی پیداوار میں صاف توانائی کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ چکا، اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا۔اسلام آباد میں بیٹری اسٹوریج فلیکسیبلٹی 2026 سے متعلق کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے

امن دشمن ناکام رہیں گے

غلام مصطفیٰ سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والا خودکُش حملہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ اگرچہ کافی حد تک کمزور ہوچکا ہے، لیکن مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ اس الم ناک

بھروسا جیت گیا

عبدالعزیز بلوچ بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں شہر کی سڑکوں کو بھگو رہی تھیں۔ عارف اپنی پرانی موٹرسائیکل پر آہستہ آہستہ گھر کی طرف جارہا تھا۔ جیب میں صرف 120 روپے تھے جب کہ گھر پہنچتے ہی اسے بچوں کی اسکول فیس، راشن، بجلی کے بل اور بیمار

کیا عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں؟

کراچی: پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ روایتی سرخ عروسی لباس اور

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ 14 سیٹوں کیساتھ کامیاب، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیں

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔20 حلقوں میں سے 19 کے مکمل غیر سرکاری غیرحتمی نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق مسلم ليگ (ن) 14 حلقوں پر جبکہ پیپلزپارٹی 5 حلقوں سے

آم کی نایاب قسم میازاکی، قیمت 6 لاکھ روپے فی کلو

کراچی: عام طور پر بازار میں آم چند سو روپے فی کلو میں دستیاب ہوتے ہیں، لیکن دنیا میں ایک ایسی نایاب قسم بھی موجود ہے، جس کی قیمت سن کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے۔ جاپانی نسل کے میازاکی آم ایک بار پھر اپنی غیر معمولی قیمت کے باعث خبروں کی