تعلیم کے بڑھتے ہوئے اخراجات

تحریر: ماہم  خودی کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سےخود  پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے  آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہمارے ملک کا نظامِ تعلیم بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے اس میں ناصرف کافی حد تک بہتری لانے کی ضرورت ہے بلکے اسی…

سلجوقی سلطنت کا عروج

شازیب خان سلجوقی سلطنت 11ویں تا 14ویں صدی عیسوی کے درمیان میں مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں قائم ایک مسلم بادشاہت تھی جو نسلا اوغوز ترک تھے۔ مسلم تاریخ میں اسے بہت اہمیت حاصل ہے۔ اس کی سرحدیں ایک جانب چین سے لے کر بحیرۂ متوسط اور دوسری…

تعلیم اب ایک کاروبار

اویس حمید خان لغت کے اعتبا رسے دیکھا جائے تو درسگاہ وہ جگہ ہے جہاں تعلیم دی جاتی ہے خواہ  وہ دینی ہو یا دنیاوی,انسان کی پوری زندگی سیکھنے کے عمل میں گزرتی ہے ایک بچہ ہوش سنبھالنے سے لے کر ابد تک سیکھتا رہتا ہے زندگی کا ہر موڑ اسےکچھ نہ کچھ…

نوجوان نسل میں نشے کا بڑھتا ہوا رجحان

سدرہ شاہد نشے کا آغاز عام طور پر تفریحاً کیا جاتا ہے۔کسی بھی گھرانے کو اچانک یہ خبر ملے کہ ان کا بچہ نشہ کرتا ہے تو یہ خبر والدین پر بجلی بن کر گرتی ہے کیونکہ نشے کی لت ایسا روگ ہے جو اس کے شکار فرد کو ہی نقصان نہیں پہنچاتی بلکہ پورے…

یکم مئی،مزدوروں کا عالمی دن

محمد عماد عزت نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں        اب تو اپنے ہی نگہبان سے ڈر لگتا ہے        ڈنکے کی چوٹ پر ظالم کو برا کہتا ہوں        مجھے سولی نہ ہی زندان سے ڈر لگتا ہے یکم مئی دنیا بھر میں مزدوروں کے علمی دن کے طور ہر منایا جاتا…

بھارت ميں بے بسی کےسائے

یاور عباس ہرجانب چيخ وپکار، سڑکوں پر درد ناک مناظر ہيں، مسيحا رورو کردہائياں دينےلگے۔ دلی میں مريضوں کو اسپتالوں ميں بھی علاج نہ ملا بھارت کی سڑکوں پر انسانيت رل رہی ہے۔ چاروں جانب سے چيخ و پکار کی صدائيں بلند ہو رہی ہيں۔ مريض اسپتالوں…

رمضان المبارک اور مہنگائی کا جن 

علیشاء پیرمحمد مجھ سے کیا پوچھتے ہو میری اداسی کا سبب گھر سے باہر نکلو جان جاؤ گے سب ۔۔ رمضان المبارک کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات۔رمضان المبارک میں تمام شیاطین کو اللہ پاک قید کر دیتے ہیں مگر انسانوں…

اردو اور مولوی عبدالحق

علیشاء پیر محمّد سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں یہ شعر اس تحریر میں شامل کرتے وقت خیال یہ نہیں تھا کہ اس شعر کے ذریعہ میرے قلم کو بابائے اردو مولوی عبدالحق جیسی عظیم شخصیت کو آج…

کامیاب انسان

شہود ظفر کامیاب ہونے کیلئے کچھ چیزیں بہت اہمیت کی حامل ہیں کامیاب ہونے کیلئے انسان کو فیصلہ کرنا بہت ضروری ہے اور فیصلہ کرنے کے بعد اس فیصلے پر قائم رہنا اور اسے مکمل کرنا بھی اتنا بھی ضروری ہے، فیصلے کے ساتھ انسان کا مقصد ہونا…

سلطان محمود غزنوی کون تھے؟؟

شاہ زیب خان محمد بن قاسم کے حملے کے کوئی تین سو سال بعد غزنی کے ایک مسلمان ترک بادشاہ نے ہندوستان پر لگاتار سترہ حملے کیے اور ہر بار فتح و نصرت نے اس کے قدم چومے وہ قلب ہند اور گجرات کا ٹھیاواڑ میں بحیرہ عرب کے ساحل تک جا پہنچا مگر اس نے…