براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
برطانیہ میں کھیت میں چھپا رومن دور کا شاندار موزیک بازیافت
لندن: برطانیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھیتوں کے نیچے چھپا رومن دور کا ایک شاندار موزیک دریافت کرلیا ہے۔ ہزاروں رنگ برنگ پتھروں سے پھولوں کی شکل میں تیار کیا گیا یہ موزیک چوتھی صدی عیسوی کا ہے اور انگلینڈ کے علاقے ڈیون میں ایک قدیم رومن!-->…
ایک سجدہ، نئی زندگی
عبدالعزیز بلوچ
شہر کے ایک پرانے محلے میں اکبر نام کا نوجوان رہتا تھا۔ وہ محنتی تھا، خواب دیکھتا تھا اور اپنی زندگی بدلنے کے لیے دن رات کوشش کرتا تھا۔ اس کا ایک چھوٹا سا کاروبار تھا، مگر کئی مہینوں سے حالات خراب تھے۔ کبھی مال خراب!-->!-->!-->!-->!-->…
جنگ سے پہلے والی آبنائے ہرمز اب کبھی بحال نہیں ہوگی، ایران
تہران: ایران کے نائب اسپیکر علی نیک زاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی صورت حال پر واپس نہیں آئے گی اور خطے میں اب بحری آمدورفت کے حوالے سے ایک نیا نظام تشکیل پائے گا۔ایرانی خبر رساں اداروں نے رپورٹ کیا کہ علی نی کزاد نے ایرانی!-->…
نمرہ خان کی دوسری شادی کا خاتمہ، ساتھی اداکارہ نے تصدیق کردی
کراچی: نمرہ خان کی دوسری شادی پر ناکامی کے دردناک انجام سے دوچار ہوگئی۔ ساتھی اداکارہ مومل خالد نے نمرہ خان کی دوسری شادی کے خاتمے پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے سابق شوہر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں مومل خالد نے!-->…
میجر طفیل شہید، تاریخ کا درخشاں باب
محمد راحیل وارثیسرزمین پاک انتہائی خوش قسمت گردانی جاتی ہے کہ وطن کے رکھوالے یہاں کثیر تعداد میں پیدا ہوتے اور ملک کے لیے مرمٹنے کے جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔ اپنے قیام سے ہی یہ وطن دشمن قوتوں کی آنکھوں میں بُری طرح کھٹکتا آرہا ہے، وہ اسے!-->…
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کی مناسبت سے بلوچی زبان میں نغمہ جاری کردیا
راولپنڈی: یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا۔اس ملی نغمے میں بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جب کہ یہ ویڈیو وزیراعظم پاکستان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر!-->…
ایک سیب روزانہ، دل اور صحت دونوں محفوظ
کراچی: یہ کہاوت تو قریباً ہر ایک نے سن رکھی ہے کہ روزانہ ایک سیب کھائیں، ڈاکٹر سے دور رہیں، لیکن جدید طبی تحقیق بھی اس مقولے کی کئی حد تک تائید کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سیب نہ صرف غذائیت سے بھرپور پھل ہے بلکہ روزمرہ خوراک میں اس کی!-->…
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی
لندن: ویسٹ انڈیز میں سیریز ایک ایک سے برابر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلینڈ میں میزبان مُلک سے تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔قومی اسکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام!-->…
جاپان نے گرمی سے بچنے کیلئے پنکھے والی شرٹ متعارف کرادی
ٹوکیو: شدید گرم موسم کے پیش نظر جاپانی کمپنی نے ایسی آدھی آستینوں والی شرٹ متعارف کرائی ہے جس میں چھوٹے پنکھے نصب ہیں اور یہ پہننے والے کو چلتے پھرتے ٹھنڈی ہوا فراہم کرتے ہیں۔ملبوسات تیار کرنے والی جاپانی کمپنی یوفوکو نو آویاما نے پنکھوں!-->…
گڈز ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام کردیا، آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال
کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج ہفتہ 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ!-->…