براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دل کے مریضوں کے لیے اچھی خبر، ورزش سے موت کا خطرہ کم
کراچی: نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ جسمانی سرگرمی افراد میں فالج اور قبل ازوقت موت کے خطرے کو کم کرنے سے منسلک ہے۔جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع شدہ تحقیق میں ناروے کے 87 ہزار سے زائد بالغ افراد کو قریباً 15 برس!-->…
چین میں 2300 سال پرانی شراب دریافت
بیجنگ: چین میں شانجیاباؤ کے قبرستان سے 2,300 سال پرانی شراب پر مشتمل ایک محفوظ شدہ جار دریافت ہوا ہے۔یہ شراب ’کِن گریٹ وال‘ (Qin great wall) سے 2 کلومیٹر دور شانجیاباؤ کے قبرستان سے دریافت ہوئی۔ کِن گریٹ وال دراصل موجودہ دیوارِ چین کا!-->…
میر رضا علی کا ڈی این اے والدین سے میچ کرگیا
کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، میر رضا کا ڈی این اے والدین سے میچ کرگیا ہے۔اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی کیمیکل لیبارٹری کی کیمیائی رپورٹ متعلقہ ادارے!-->…
مذاکرات ناکام: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
کراچی: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔چیئرمین ایسوسی ایشن نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کاروبار پر اثرانداز ہورہا ہے۔چیئرمین ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ!-->…
دھوئیں کے بغیر نشہ: پاکستان میں نکوٹین کا بڑھتا چیلنج
بلال ظفر سولنگی
نکوٹین کا عادی بننے کے لیے اب کسی نوجوان کا سگریٹ سلگانا ضروری نہیں رہا۔ ایک چھوٹا سا نکوٹین پاؤچ یا جیب میں آسانی سے سما جانے والا ایک چھوٹا ویپ سگریٹ کے دھوئیں کی بو یا روایتی سگریٹ نوشی کی واضح علامات کے بغیر کسی!-->!-->!-->!-->!-->…
علی گوہر لودھی کی سوانح عمری ’’گزارتا چلا گیا‘‘ کی تقریبِ رونمائی
کراچی: علی گوہر لودھی کی سوانح عمری ’’گزارتا چلا گیا‘‘ کی تقریبِ رونمائی فریئر ہال لائبریری، کراچی میں منعقد ہوئی، جس کی نظامت ان کی صاحبزادی معروف ٹی وی اینکر، اداکارہ اور ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کی۔ تقریب میں معروف صحافی و مصنف مبشر میر،!-->…
آزادی کا اصل مطلب
اسد احمد
14 اگست آنے میں صرف تین دن باقی تھے۔ پورا شہر سبز و سفید جھنڈیوں، قمقموں اور قومی پرچموں سے سج چکا تھا۔ بازاروں میں رش تھا، بچے ہاتھوں میں جھنڈیاں لیے گھوم رہے تھے، دکانوں سے ملی نغموں کی آوازیں آرہی تھیں اور ہر طرف جشنِ!-->!-->!-->!-->!-->…
تصویروں پر فلٹر لگانے سے بچے ناراض ہوجاتے ہیں، جویریہ سعود
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ تصویروں پر فلٹر لگانے سے ان کے بچے ناراض ہوجاتے ہیں۔جویریہ سعود نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے شوبز سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔اداکارہ جویریہ سعود!-->…
شام کے سابق مفرور صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی گئی
دمشق: شام کی عدالت نے مفرور سابق صدر بشار الاسد کو سزائےموت سنادی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔شام کی عدالت نے بشارالاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار اور بشار الاسد کے کزن عاطف!-->…
بھولی ہوئی یادیں کہاں جاتی ہیں؟ تحقیق نے اہم راز سے پردہ اُٹھادیا
کراچی: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بظاہر بھولی ہوئی کچھ یادیں دماغ سے مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں بلکہ خاموش حالت میں محفوظ رہ سکتی ہیں اور مناسب ماحول یا کسی خاص یاددہانی کے ذریعے دوبارہ ذہن میں واپس لایا جا سکتا ہے۔سائنس دانوں نے!-->…