براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آخری ویڈیو
وقاص بیگ
رات کے ساڑھے گیارہ بجے تھے۔ شہر کی قریباً تمام دکانیں بند ہوچکی تھیں۔ سڑک پر ٹریفک کم تھا، لیکن موبائل فون کی اسکرینوں پر دنیا ابھی جاگ رہی تھی۔ ارسلان ایک چھوٹی سی چائے کی دکان کے باہر پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھا اپنے موبائل!-->!-->!-->!-->!-->…
فردوس جمال نے شاہ رُخ خان سے متعلق بیان سے یوٹرن لے لیا
کراچی: سینئر اداکار فردوس جمال نے بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔فردوس جمال نے ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ سپر اسٹار تو ہیں لیکن اچھے اداکار نہیں، جس کے بعد ان کا یہ بیان کافی وائرل!-->…
کراچی ایدھی ہوم پر ڈاکہ، ملزمان 65 لاکھ لوٹ کر فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ پر قائم فلاحی ادارے ایدھی ہومز میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، 4 مسلح ملزمان 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایدھی ہومز سہراب گوٹھ کے دفتر پر انتظامیہ نے ملازمین اور لاورارث بچوں کو!-->…
میر رضا کی لاش کے نمونے حاصل، قبر کُشائی کی کارروائی پر مطمئن ہوں: والد
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی موت کا معمہ حل کرنے کے لیے لاش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی گئی۔میر رضا کی قبر کشائی کے دوران میڈیکل بورڈ کے ارکان، میر رضا کے اہل خانہ اور وکیل جبران ناصر بھی سوسائٹی قبرستان میں موجود رہے۔!-->…
بابائے کراچی۔۔۔ جمشید نسروانجی مہتا
محمد راحیل وارثی
آج عروس البلاد کراچی اُجڑا اُجڑا سا نظر آتا ہے۔ سہولتوں کا فقدان پایا جاتا ہے۔ ہر سُو مسائل کے انبار دِکھائی دیتے ہیں۔ بدانتظامی، بدعنوانی، غفلت، غیر ذمے داری و دیگر عوامل عوام کے مصائب میں مزید اضافے کا باعث ثابت!-->!-->!-->…
عباسی شہید اسپتال کا شعبۂ اطفال دو ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا
کراچی: شہر قائد کے اہم اسپتالوں میں شمار ہونے والے عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبۂ اطفال (پیڈز وارڈ) دوبارہ فعال کردیا گیا۔سینئر ڈائریکٹر میڈیکل آفیسر کے ایم سی ڈاکٹر بابر خان نے شعبۂ اطفال کا دورہ کیا اور بحالی کے انتظامات کا جائزہ!-->…
18 سالہ نیتھن نے دُنیا کے کم عمر ترین پروفیسر کا 300 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
نیویارک: امریکی انجینئرنگ کے غیر معمولی ذہین طالب علم نیتھن تھامس نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 18 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین کالج پروفیسر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق نیتھن تھامس کی عمر 18 سال!-->…
تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 26 ہزار 400 روپے بڑھ گئی
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگئی۔عالمی!-->…
خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 6 اگست کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں!-->…
بعد از زچگی ڈپریشن سے بچاؤ، شوہر بیوی کو محبت اور وقت دیں: روبینہ اشرف
کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ و فلم ساز روبینہ اشرف نے پریگننسی کے بعد ہونے والے ڈپریشن (پوسٹ پارٹم ڈیپریشن) سے متعلق اپنے نظریات کا اظہار کیا۔روبینہ اشرف حال ہی میں گڈ مارننگ پاکستان میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں!-->…