براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سابق کرکٹرز یوٹیوب پر تحمل سے کام لیں، رمیز راجہ

لاہور: رمیز راجہ نے یوٹیوب پر سابق کرکٹرز کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔ شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر کھلاڑیوں کا کیریئر تباہ کرنے سمیت سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر انھیں قانونی نوٹس بھجوایا گیا،

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اس تکرار کا آغاز کچھ یوں ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین

دلکش اور خوش نما پروں والے کبوتر، ماڈلنگ کے لیے تیار

کبوتروں کی افزائش کرنے والے ادارے نے کئی برس کی محنت کے بعد ایسے کبوتر پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جن کے پر اور بازو قدرتی طور نہایت خوبصورت اور دلکش ہیں۔ زمانہ ماضی میں کبوتر ’’ِچٹھی‘‘ کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہونے کے باعث

نیوزی لینڈ کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کو شکست دے دی

ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کروناوائرس سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، ملک میں مہلک وبا کے پھیلاؤں کے بعد پہلی مرتبہ ’زیرو دیتھ‘ ریکارڈ کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں کروناوائرس کو شکست

وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کو شامل کیا جائے گا جب کہ ٹیکس اہداف سے متعلق آئی

آرمی چیف سے زلمے خلیل کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،

بھارتی فوج درندگی پر اُتر آئی، مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے نتیجے میں دو روز کے دوران شہدا کی تعداد 9 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں آپریشن کیا، اس دوران گھر

نیوزی لینڈ کورونا سے پاک، پابندیاں اُٹھانے کا اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا سے پاک قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کی روک تھام کے لیے دنیا کا سب سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا

بلوچستان کے سابق وزیر کورونا وائرس سے جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیر سردار در محمد ناصر کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ سردار در محمد ناصر کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ ذرائع کے

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، وزیراعظم عمران کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پر توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی وزارت خارجہ کے گمراہ کن