آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد کا دورۂ آئی ایس پی آر!

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات بھی کی۔
ملاقات میں وفد کو ایل او سی کے ساتھ سیکیورٹی صورت حال، بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانے اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔