براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور: دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے رہے

عالیشان مکانات کے سمندر برد ہونے کا منظر، ویڈیو سامنے آگئی

اوسلو : ناروے میں زمین کا وسیع ٹکڑا عالیشان مکانات سمیت دیکھتے ہی دیکھتے سمندر برد ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تین روز قبل یورپی ملک ناروے میں سمندر کنارے واقع

بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے کا معمر مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

راج گڑھ: بھارت میں بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے نے معمر مریض کو بیڈ کے ساتھ رسیوں سے باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ضلع راج گڑھ کے رہائشی 80 سالہ مریض لکشمی نارائن کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا اور داخلے کے

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کو کم سے کم رکھا جائے گا۔ ذرائع کا

ہتھنی کی موت: بی جے پی کی واقعے کو فرقہ ورانہ رنگ دینے کی کوشش

کیرالا: بی جے پی رہنما کی جانب سے ہتھنی کی افسوس ناک موت کو فرقہ ورانہ رنگ دینے کی کوشش کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی ریاست کیرالا میں ہتھنی کی موت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا، جس کی دنیا بھر میں مذمت کی

بلیاں پالنے کے شوق کا خطرناک انجام

جب بھی پالتو جانوروں کا ذکر آتا ہے، ذہن میں سب سے پہلے بلیوں کی تصویر ابھرتی ہے، مگر کبھی کبھی انھیں پالنا خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں مقیم ایک خاتون کو بلیاں پالنے کے شوق کی بھاری قیمت ادا کرنے پڑی، جس نے اس کی

محکمہ پولیس میں امتیازی سلوک، جوان افسران کے عتاب کا شکار

سمیر قریشی دنیا تیزی سے ترقی کررہی ہے، اور اس ترقی کا راز پالیسی بنانے والوں کی مثبت سوچ اور لاگو کرنے والوں کاطرز عمل ہے لیکن صوبہ سندھ جوکہ پہلے ہی شرمناک حد تک طبی سہولیات سے محروم تھا اور پھر کورونا کی وباء نے جھوٹےدعووں کی قلعی

پاکستانی ٹیم کو پھر نمبر ون بنانا ہے: ثقلین مشتاق کا عزم

سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ریکنگ میں نمبر ون بنانا ان کا اصل مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق‏ پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے

کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف ریلی، وزیراعظم ٹروڈو کی شرکت

ٹورنٹو: نسل پرستی کے خلاف کینیڈا میں ریلی نکالی گئی جس میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نسل پرستی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 3 بار گُھٹنے ٹیک کر شرکاء کو خراج

بحرانوں میں قوم کو متحد ہونا چاہیے

چوہدری اُسامہ سعید جب سے کورونا کی وبا پاکستان میں عام ہوئی ہے تب سے تین طبقے پاکستان میں سامنے آئے ہیں۔ پہلا طبقہ وہ جو فرنٹ لائین پر آکر کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے جس میں ڈاکٹر، نرسنگ اسٹاف، فوج، رینجرز، پولیس اور مختلف این جی اوز کو