براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیر ہوا بازی کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی

بلوچستان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔بلوچستان کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وبا کے پیش نظر جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی گئی

عالمی بینک سے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ’رائز‘(RISE) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے

حفاظت اوّلین ترجیح، یورپی یونین پابندی پر نظرثانی کرے، پی آئی اے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کی ایئرسیفٹی ایجنسی اپنے پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔مذکورہ ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی یورپی ملکوں کے لیے پروازیں 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کے فیصلہ پر قومی ایئرلائن

سب رنگ کہانیوں کے عشاق کو خبر ہو!

بحرانوں کے اس دور میں یہ خبر بڑی دل پذیر ہے کہ پاکستان کی مقبول ترین ڈائجسٹ سب رنگ میں شایع ہونے والی عالمی ادب کی شاہ کار کہانیوں کا انتخاب شایع ہوگیا ہے۔ممتاز کہانی کار اور مدیر، شکیل عادل زادہ کی ادارت میں شایع ہونے والے سب رنگ ڈائجسٹ

یوٹیلٹی اسٹورز نے مہنگی چینی خرید کر خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ لگادیا

یوٹیلٹی اسٹورز نے شوگر ملوں کی طرف سے پیشکش کے باوجود 70 روپےکلو چینی خریدنے کے بجائے مہنگی چینی خرید لی۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے مجموعی طور پر 78 ہزار میٹرک ٹن چینی 78 روپے33 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی ہے اور شوگرملوں کی طرف

ہمار ے حوصلے بلند ہیں

چوہدری اُسامہ سعید دنیا میں ہمیشہ بڑے سانحات اور واقعات ہی یاد رکھے جاتے ہیں خاص طور پر کوئی ایسا واقعہ جو دہشت گردی سے جڑا ہوا ہو۔ حادثات کے بعد سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان اٹھائے جاتے ہیں، کمیٹیاں قائم ہوتی ہیں، تحقیقات کی جاتی ہیں

ستارہ جرات حاصل کرنے والے ایئر کموڈور نذیر لطیف کی یاد میں

آج ستارہ جرات اور ستارہ بسالست سے نوازے جانے والے پاکستان کے دلیر سپوت ایئر کموڈور نذیر لطیف کی برسی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئر کموڈور نذیر لطیف المعروف بِل لطیف نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے بمبار ونگ کی قیادت کی اور اپنے سے تین گنا بڑے

بھارت کی پھر سبکی، چینی افواج نے پانگونگ تسوجھیل کے پہاڑوں پر قبضہ کرلیا

نئی دہلی: چینی فورسز نے مشرقی لداخ میں پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر قبضہ کرکے بھارتیوں کو وہاں پٹرولنگ سے روک دیا۔انڈیا ٹوڈے نے مقامی آبادی کے حوالے سے بتایا کہ علاقے میں بھارت کی فوج کا گشت رک گیا ہے۔ مقامی چرواہوں کو بارڈر کی طرف

حکومتی اقدامات اور بجٹ کے خلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے اتحادیوں کا اعتماد کھوچکی، عمران خان اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں۔اپوزیشن ارکان نے حکومتی پالیسیوں اور بجٹ کے خلاف اسلام آباد کی شاہراہ