براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نومسلم آرزو فاطمہ کی عمر 14/15 سال قرار
کراچی: عدالت عالیہ نے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد آرزو فاطمہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے جس سے یہ ملنا چاہے صرف اسی سے ملاقات کرائی جائے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو آرزو فاطمہ کیس!-->…
شہباز فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آگیا!
لاہور: شہباز شریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی کا بیان سامنے آگیا۔احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی فیملی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کا بیان سامنے!-->…
کراچی: بے قابو ٹینکر بینک میں گھسنے سے ایک شخص جاں بحق
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بے قابو واٹر ٹینکر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے!-->…
دانت صاف کرتے وقت برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا!
ریاض: دانت صاف کرنے کے دوران برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا۔ بتایا جاتا ہے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پیٹ میں دانت صاف کرتے وقت ٹوتھ برش چلا گیا جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سالہ!-->…
علامہ اقبال کا 143 واں یوم پیدائش
لاہور: مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، فردوس عاشق اعوان ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان سمیت!-->…
فریئر ہال کراچی۔۔۔ انگریز دور کی خوبصورت یادگار
شہر قائد میں دور افرنگی میں یادگار تعمیرات دیکھنے میں آئیں، جو آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ نہ صرف موجود بلکہ دیکھنے والوں کے لیے دلکشی کا باعث بھی ہیں۔ فریئر ہال بھی ایک ایسی ہی ایک خوبصورت عمارت ہے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ اس عمارت کی زمین!-->!-->!-->…
اداکارہ میرا پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام!
لاہور: اسکینڈل کوئن کے نام سے معروف اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔لاک ڈائون کے دوران میرا نے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرکے وہاں شوبز انڈسٹری کے بے گھر افراد کو پناہ!-->…
اوکاڑہ، اسلحے کے زور پر خاتون کا گینگ ریپ!
اوکاڑہ: دو مسلح ملزمان نے خاتون کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔متاثرہ خاتون کے مطابق وہ کھیتوں میں کام کے لیے گئی تھی، جہاں 4 ملزمان شاہد، محمد رمضان، رضوان اور محمد عمران نے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال!-->…
کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پی ایم اے
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک!-->…
ن لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری گرفتار
لاہور: (ن) لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر مریم نواز کی نیب دفتر میں آمد پر ہنگامہ آرائی کیس میں نامزد ہیں، جنہیں مقدمے میں ضمانت نہ کرانے پر!-->…