میر ظفر اللہ جمالی کی رحلت

چوہدری اُسامہ سعید سیاست سے اعلیٰ اخلاقی اقدار رخصت ہوتی چلی جارہی ہیں۔ اچھے سیاست دان بھی اب ہم سے دُور ہوتے چلے جارہے ہیں۔ پچھلے دنوں سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی وفات پاگئے۔ وہ اے ایف آئی سی ہسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج تھے۔ ان کی

نوجوان آگے بڑھیں

چوہدری اسامہ سعید کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوان نسل جو کردار ادا کرسکتی ہے، وہ کوئی اور نہیں کرسکتا۔ اس لحاظ سے یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہے کہ وطن عزیز کی آبادی کا زیادہ تر حصّہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک کی کُل

ہمار ے حوصلے بلند ہیں

چوہدری اُسامہ سعید دنیا میں ہمیشہ بڑے سانحات اور واقعات ہی یاد رکھے جاتے ہیں خاص طور پر کوئی ایسا واقعہ جو دہشت گردی سے جڑا ہوا ہو۔ حادثات کے بعد سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان اٹھائے جاتے ہیں، کمیٹیاں قائم ہوتی ہیں، تحقیقات کی جاتی ہیں

شاہد خاقان عباسی اور ایس ایس جی سی کا بحران

چوہدری اسامہ سعید پاکستان کو درپیش معاشی مسائل سے انکار ممکن نہیں، مگر غیرجانب دار تجزیہ کار متفق ہیں کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستانی معیشت کی ترقی ممکن نہیں، وزیر اعظم عمران خان کا وژن بھی صنعتی شعبے کا استحکام ہے۔ اس ضمن میں

بحرانوں میں قوم کو متحد ہونا چاہیے

چوہدری اُسامہ سعید جب سے کورونا کی وبا پاکستان میں عام ہوئی ہے تب سے تین طبقے پاکستان میں سامنے آئے ہیں۔ پہلا طبقہ وہ جو فرنٹ لائین پر آکر کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے جس میں ڈاکٹر، نرسنگ اسٹاف، فوج، رینجرز، پولیس اور مختلف این جی اوز کو

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں

چوہدری اُسامہ سعید دورِ حاضر کا سب سے بڑا اور نہ ختم ہونے والا تنازعہ کہ ہم ایک کیوں نہیں؟ اپنی بات کا آغاز کرنے سے پہلے بتاتا چلوں کہ میرے اِس نظریے کو کسی فرقے سے منسوب نہ کیا جاۓ اورنہایت ہی غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اِس تحریر

جنگ، جھوٹ اور پی ٹی ایم

چوہدری اُسامہ سعید یہ بیان کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے، ایک گمراہ کن بیان ہے۔ صرف جائز ہی جائز ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے کبھی کبھی انسان نفرت اور تعصب کے باعث اتنا اندھا ہوتا ہے کہ جائز اور ناجائز کے فرق کو بھول جاتا ہے۔ وطن عزیز میں یہ

زندگی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

چوہدری اسامہ سعید وہ ۲۴ جون ۱۹۸۷ کو ارجنٹینا کے شہر روساریو میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک فیکٹری میں ملازم تھا وہ ایک متوسط اور غریب خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے بے پناہ قدرتی صلاحیت سے نواز رکھا تھا۔ نو سال کی عمر

جھوٹوں کی بستی

چوہدری اُسامہ سعید اکثر و بیشتر لوگوں کے نزدیک سچ کی اہمیت فقط اپنے فائدے تک ہی محدود ہے ۔ مثال کے طور پر آپ کسی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور سامنے والے کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے، موصوف کے دل میں اپنے لئے ہمدردی کا جذبہ اُجاگر کرنے کے

بے جا امدادی تشہیر بھی ایک وائرس ہے

چوہدری اُسامہ سعید اس وقت دنیا کروناوائرس سے خوفزدہ ہے، اس وائرس سے اب تک ہزاروں اموات ہو چکی ہیں، لیکن ہمارے ملک پاکستان کو اس وقت فقط کرونا وائرس سے نہیں بلکہ قحط اور بھوکوائرس سے بھی لڑنا پڑرہا ہے۔ تیسرا ان ذخیرہ اندوزوں سے جنھوں نے