براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جیسنڈا نے دوسری بار نیوزی لینڈ کی وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھالیا

ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا۔عالمی میڈیا کے مطابق

امریکی صدارتی انتخابات، نتائج میں غیر معمولی تاخیر!

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں پولنگ کے دو دن بعد بھی نتائج مکمل نہ ہوسکے۔ امریکا کی طرح دُنیا بھر میں ان نتائج کا شدت سے انتظار جاری ہے۔صدارتی انتخابات کے نتائج غیر معمولی طور پر التوا کا شکار ہیں، پانسہ پلٹنے والی ریاست پنسلوانیا،

کراچی، سلنڈر پھٹنے سے بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق

کراچی: سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے جونیجو کالونی میں پیش آیا، جہاں غبارہ فروش رکشے میں سلنڈر رکھ کر غبارے فروخت کرنے کے لیے اکثر آتا تھا۔جمعہ کو بھی غبارہ فروش

جہانگیر ترین کی سات ماہ بعد وطن واپسی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علاج کی غرض سے باہر

کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے

عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔عامر لیاقت حسین نے ٹویٹر پر اپنے اور اپنی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر دی اور کہا ہم دونوں بدنام کووڈ 19 کے حملے کی زد

امریکا، فرانسیسی کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا!

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے چرچے پوری دُنیا میں ہورہے ہیں، وہیں امریکی ریاست میں کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ریاست کینٹکی کے چھوٹے سے قصبے میں دریائے اوہائیو کنارے مقیم ریبٹ ہیش ہسٹوریکل سوسائٹی نامی کمیونٹی نے میئر

بھارت کے مزید 2 جاسوس رہا

اسلام آباد: جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث مزید 2 بھارتی قیدیوں کو پاکستان نے رہا کردیا۔تین بھارتی قیدیوں کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے اسلام آباد

امریکا، 5 سیاہ فام مسلمان بھی پارلیمانی انتخاب میں سرخرو

واشنگٹن ڈی سی: امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر سے جیت کر امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔خبروں کے مطابق، اوکلاہوما سے مسلم خاتون

کورونا وبا سے ایک روز میں 26 افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے