براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ممتاز افریقی گلوکار کورونا وائرس سے ہلاک

پیرس: دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکارفرانس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اس عہد کے ممتاز جیز سنگر مینو دیبینگو کورونا کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے۔ مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا، ان کی عمر 86 برس تھی، ان میں

ریلیف پیکج عمران خان کے قوم اور غریبوں کے لیےاحساس کی جھلک ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریلیف پیکج سےملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے

پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کی روانگی کے لیے خصوصی پرواز کی اجازت

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں پھنسے غیر ملکیوں کی ان کے وطن واپسی کے لیے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود غیرملکیوں کی روانگی کے لیے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت قطر ائیرویز کی خصوصی پرواز

کورونا بحران: ٹوکیو اولمپکس 2020 ایک سال کے لئے ملتوی

ٹوکیو: کورونا بحران کے باعث جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس 2020 کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان بین الاقوامی اولمپک کمیٹی ( آئی او سی) اور ٹوکیو اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے کیا

کورونا عفریت ، سندھ میں لاک ڈاؤن پلان میں تبدیلی

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن پلان میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئے پلان کے تحت تمام دکانیں صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے تک بند رکھنے کی ہدایت کر دی گئی تاہم میڈیکل اسٹوروں کواس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ سندھ حکومت نے پلان

موت کا تعاقب

محمد اسمٰعیل بدایونی خوف آنکھوں سے ٹپک رہا ہے ۔۔۔ایسا لگتا ہے کچھ ہی لمحوں کے بعد ان دیکھی اذیت ناک موت سے دو چار ہونے جا رہے ہیں ۔۔۔ دنیا کی حالت دیکھنے کے بعد لاشوں کا انبار ۔۔۔پیاروں کی عبرت ناک موت نفسا نفسی کا عالم ۔۔۔سسکتے

سکھر: منفی کورونا ٹیسٹ،640 زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کا سکھر میں جن زائرین کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں اُن کو واپس گھروں کو بھیجنے کا فیصلہ۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مُراد علی شاہ کی ہدایت پر سکھر سے 640 زائرین آج واپس اپنے گھروں پر روانہ ہورہے

پنجاب: بلدیاتی انتخابات موخر، اسکولوں کی چھٹیاں 30 مئی تک ہوں گی

لاہور: کابینہ اجلاس میں پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرلیے، صوبے کے سرکاری اسکولوں کی چھٹیاں یکم جون تک بڑھانے کی منظوری دیدی جب کہ بلدیاتی انتخابات موخر کردیے گئے ہیں۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب کے اسپتالوں میں حاضر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس

کورونا بحران، حکومتی پیکیج اور مخیر حضرات سے جڑی امید

حنید لاکھانی بے شک پاکستان ایک مشکل سے دوچار ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ہم اس سے مقابلہ کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔ اور یہ عزم ہی ہے، جو ہمیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کرتا ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورت حال ہے، عوام گھروں تک محدود ہیں،

عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو کرفیولگایا جاسکتا ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا  فیصلہ کیا گیا ، عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو کرفیولگایا جاسکتا ہے تفصیلات کے مطابق