براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سرمایہ کاروں کو بڑا دھچکا، ایک ہفتے میں 399 ارب ڈوب گئے!

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 3 کھرب 99 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ 58 ہزار 820 روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقتصادی افق پر مثبت اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ…

برطانوی شاہی خاندان کی بہوؤں کے اختلاف سے متعلق اہم انکشاف!

لندن: برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق خبر دینے والی برطانوی صحافی آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میگھن مارکل نے کیٹ مڈلٹن کو رونے پر مجبور کردیا تھا۔ گزشتہ دنوں امریکی ٹی وی چینل کی معروف میزبان اوپرا…

فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اپنی قسمت اداکاری کے میدان میں بھی آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اپنے کرکٹ کے سفر میں بہترین پرفارمنس دینے والے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم کو کون نہیں جانتا۔ خاص طور…

ممتاز پاکستانی معالج اور منتظم، سیمی جمالی کے لیے بڑا اعزاز

کراچی: دسمبر 2019 سے چین میں وارد ہونے والی کورونا وبا سے اب تک 12 کروڑ کے قریب لوگ دُنیا بھر میں متاثر ہوچکے ہیں۔ 25 لاکھ سے زائد لوگ اس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ اس وبا سے نبردآزما ہونے، اس کی روک تھام اور لوگوں کو اس سے بچانے میں دُنیا بھر…

کورونا وبا 46 زندگیاں نگل گئی، 2338 نئے مریض!

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2 ہزار 338 افراد کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارجب کہ 46 افراد…

نیب کا مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم…

چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ!

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی رشکئی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم خوش قسمتی سے چیف جسٹس حادثے میں محفوظ رہے۔ چیف جسٹس پاکستان…

جنوبی افریقا اور زمبابوے کے دوروں کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم…

پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی نئی لہر آچکی ہے، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی ایک نئی لہر آچکی ہے۔ فیصل سلطان کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ…

4 جولائی کو امریکا میں کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا، اس وبا کے باعث اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جاچکی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ برس…