براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
صوبۂ سندھ میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
اپنے ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی میں پنجاب کے کچھ شہروں اور پشاور میں کورونا کیسز کی شرح بڑھنے پر وہاں 15 روز کے لیے…
بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع
اسلام آباد/ کراچی: پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔
سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسی نیشن…
پی آئی اے طیارے کی مقبوضہ کشمیر میں لینڈنگ، بھارتی خوف زدہ
سری نگر: بھارتی سماج میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا اس قدر سرایت کرچکا کہ اگر پاکستان سے کوئی کبوتر بھی اڑتا ہوا سرحد پار کرجائے تو اسے بھی بھارتی میڈیا جاسوس کے طور پر دکھاتا ہے۔
لیکن اس بار کبوتر نہیں بلکہ ایک اڑن کھٹولا بھارتی پولیس اور…
برطانوی شاہی خاندان کے اختلاف پر سوشل میڈیا صارفین کے شگوفے!
کراچی: برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے انٹرویو میں کیے گئے تہلکہ خیز انکشافات نے عالمی سطح پر طوفان برپا کر رکھا ہے۔
ایک طرف جہاں لوگوں کی اکثریت شاہی جوڑے کی حمایت میں کھڑی ہے تو وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین…
معروف فکشن نگار اور براڈ کاسٹر، شمع خالد انتقال کر گئیں
راول پنڈی: اردو کی معروف فکشن نگار، براڈ کاسٹر اور مدرس، محترمہ شمع خالد جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ ان کا انتقال راول پنڈی میں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق انھیں آج صبح دل کا دورہ پڑا تھا، جو مہلک ثابت ہوا۔ آئرن لیڈی کے نام سے معروف شمع خالد نے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے ملنے کا امکان!
لاہور: پاکستانی شائقین کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلے دیکھنے کے لیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان ہے۔
ویزوں کی وجہ سے پاکستان ویمن ٹیم کا دورئہ بھارت منسوخ ہو گیا تھا، اس بدمزگی کے بعد رواں سال اکتوبر، نومبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی…
کیا فیس ماسک کے بجائے نوزی کو رواج ملے گا؟
واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کا ایک ہی حل ہے کہ انسان سماجی دوری برقرار رکھے اور ساتھ ہی فیس ماسک کا استعمال کرے۔
کورونا وائرس سے قبل بہت ہی کم لوگ فیس ماسک استعمال کرتے تھے لیکن اب یہ ہماری زندگیوں کا اہم حصہ بن گیا ہے جس کے…
ماہ صیام میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ!
اسلام آباد: رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اور گندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرز جاری کردیے۔
وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔…
ملالہ اور ایپل کمپنی کے درمیان شراکت داری!
لندن: امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ڈراموں، بچوں کے لیے سیریز اور دستاویزی فلموں کی پیشکش کے لیے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ساتھ شراکت داری کرلی۔
ایپل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر…
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی متفقہ قرارداد منظور!
گلگت بلتستان: جی بی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہوا، جس میں حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی جب کہ…