براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مردان، دلہن نے حق مہر میں لاکھ روپے کی کتابیں مانگ لیں
مردان: دُلہنیں عام طور پر حق مہر میں زیورات یا دیگر قیمتی تحائف کا تقاضا کرتی ہیں لیکن ایک دُلہن نے حق مہر میں اپنے شوہر سے ایک لاکھ روپے کی کتابیں مانگ کر سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی…
لیگی رہنما نے لا اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا: نیب کا مریم نواز کے بیان پر نوٹس!
لاہور: نیب لاہور نے مریم نواز کی جانب سے من گھڑت بیان کا نوٹس لے لیا، نیب کی جانب سے کہا گیا کہ مریم نواز نے اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے لاء اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا۔
نیب لاہور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مریم نواز کے خلاف منی لانڈرنگ…
وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔
الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجرا…
ضمانت منسوخی کی درخواست، مریم سے 7 اپریل تک جواب طلب!
لاہور: عدالت عالیہ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی جانب سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر مریم نواز سے 7 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس…
اسلامی تعلیم سے متاثر امریکی خاتون نے کراچی آکر اسلام قبول کرلیا
کراچی: امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جامعہ بنوریہ کراچی آکر اسلام قبول کرلیا۔
42 سالہ خاتون ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ جامعہ بنوریہ عالمیہ آئیں اور اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا…
کورونا خدشہ، نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی!
لاہور: بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔
لاہور میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن محمد جہانگیر کے…
شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے ن لیگی کارکن گرفتار
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت ن لیگی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
شہباز گل پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے، جہاں ن لیگی کارکنان پہلے سے موجود تھے۔ اس دوران ان کی پی ٹی…
کوٹلی میں دولہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے پہنچ گیا!
کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں انوکھی بارات دیکھنے میں آئی، دولہا میاں ہیلی کاپٹر پر اپنی دلہن لینے پہنچ گئے۔
دولہے کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوایا گیا، پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال مشکل ترین ہوتا ہے، برطانیہ کے بزنس مین…
بھارت: کسان تحریک میں تاجروں کی شمولیت، مشترکہ احتجاج، گرفتاریاں
نئی دہلی: بھارت میں تاجر بھی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے، ریلوے اسٹیشنز اور ڈی سی دفاتر کے باہر مشترکہ احتجاج کیا، کسان تحریک کے لیے میڈیا اسٹرٹیجی بنانے والی دیشا روی نے کہا کہ عوام کو انتہاپسند سرکار کے خلاف باہر نکلنا ہوگا، مودی…
حرا مانی کا جڑواں بھائی، اداکارہ نے تصویر شیئر کردی!
کراچی: معروف اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے جڑواں ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی۔
انسٹاگرام پر حرامانی کی جانب سے اپنی اور جڑواں بھائی حسن جمال کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
اداکارہ نے تصویر میں اپنے جڑواں بھائی…