براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی برسی، پاک فضائیہ کا خراج عقیدت
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور ایم ایم عالم (مرحوم) کو ان کی آٹھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے…
ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر!
اسلام آباد: ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقرر کردیا گیا ہے جو 19 مارچ کو عہدہ سنھالیں گے اور وزیراعظم عمران خان نے…
جوبائیڈن نے پوتن کو قاتل قرار دے دیا، روس کا اظہار ناراضی!
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو قاتل ٹھہرادیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا، کیا آپ روسی صدر پوتن کو قاتل سمجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں…
انسداد کورونا ویکسین لگواتے ہوئے بشریٰ انصاری کا دلچسپ تبصرہ
کراچی: بشریٰ انصاری جہاں اپنی شان دار اداکاری کے باعث ناظرین میں مقبول ہیں، وہیں دل چسپ فقرے بازی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔
اداکارہ بشریٰ انصاری کووڈ 19 کی ویکسین لگانے پہنچیں تو دلچسپ انداز میں تبصرے کیے اور کہا کہ لوگ اب مزید نہیں…
دورہ جنوبی افریقا، ایک قومی کرکٹر کورونا کی زد میں آگیا
لاہور: دورۂ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل مجموعی طور پر 35 کرکٹرز اور آفیشلز کے…
لانگ مارچ ملتوی: مجالس کی اندرونی کہانی افشا کرنا بددیانتی ہے، مولانا فضل
پشاور: حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آدھا ایوان خالی ہوگیا تو انہیں استعفے دینے پڑیں گے۔
پشاور میں ایک تقریب سے خطاب اور بعدازاں میڈیا نمائندوں کے سوالات کا جواب…
چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز کو نیب نے دوبارہ طلب کرلیا!
لاہور: نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب کو چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے نیب لاہور کو نئے شواہد موصول ہوئے ہیں، جس کی…
ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اولین فلم کا پوسٹر جاری!
کراچی: پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی پنجابی فلم ’’تیرے باجرے دی راکھی‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اب فلموں میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ وہ…
پی ڈی ایم: زرداری، نواز اور مولانا فضل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے تین بڑے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری حزب مخالف اتحاد کو فعال رکھنے کے لیے متحرک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس سے قبل پی ڈی ایم کے تین بڑوں مولانا فضل الرحمان، نواز شریف…
عالمی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈسپلن کی مثال قائم کردی!
دبئی: پاکستان کے کرکٹرز فیلڈ کے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرار پائے ہیں، تین سال کے دوران ڈسپلن کی سب سے کم صرف 2 خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔
آئی سی سی نے اپریل 2018 سے اب تک کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کردیں، ان 3 برسوں میں…