براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارت: کسان مظاہرین پر ٹریکٹر چڑھادیا گیا، 2 خواتین ہلاک!
نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب میں ٹریکٹر نے کسان مظاہرین کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین ہلاک اور تین زخمی ہوگئیں۔اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مظاہرین کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کسانوں کو کیوں!-->…
بلدیاتی انتخابات کیس، جسٹس فائز کے میڈیا سے متعلق اہم ریمارکس!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ملک کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید!-->…
پی ایس ایل، تماشائیوں کو محدود تعداد میں اسٹیڈیمز داخلے کی اجازت!
لاہور: پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی۔پی ایس ایل 2021 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹ کی فروخت کے لیے!-->…
ملکہ پکھراج کی 17 ویں برسی!
محمد راحیل وارثی
آج عظیم گلوکارہ ملکہ پکھراج کی 17ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 4 فروری 2004 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا، شاہ جمال قبرستان (لاہور) میں آپ کی تدفین ہوئی تھی۔آپ مقبول ترین غزل اور لوک گلوکارہ تھیں۔ آپ کے گائے ہوئے نغمے آج بھی!-->!-->!-->…
تحاریک سے حکومتیں نہیں جاتیں، استعفوں سے کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: شیخ رشید
راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ امید ہے پی ڈی ایم لانگ مارچ اور عدم اعتماد سے آگے نہیں جائے گی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے غصے میں کمی آچکی ہے، تحاریک سے حکومتیں نہیں جاتیں، ہم!-->…
راولپنڈی ٹیسٹ، بابر اور فواد کی ذمے دارانہ بیٹنگ!
راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم قومی ٹیم کا اوپننگ کا مسئلہ اس ٹیسٹ میں بھی حل نہ ہوسکا۔عمران بٹ 15 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے جب کہ عابد علی بھی صرف 6 رنز کے مہمان ثابت!-->…
کراچی، پولیس اہلکاروں سے موٹر سائیکل چھیننے کی انوکھی واردات!
کراچی: شہر قائد میں 4 ملزمان نے اسلحے کے زور پر 2 پولیس اہلکاروں سے موٹر سائیکل چھین لی۔واقعے کی سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح ملزمان اہلکاروں کی موٹر سائیکل کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں، 2 ملزمان پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکل پر جب!-->…
عامر لیاقت اداکاری میں طبع آزمائی کریں گے؟
کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین ٹیلی فلم ’’بس کورونا‘‘ کے ذریعے اداکاری کے میدان میں انٹری دینے جارہے ہیں۔عامر لیاقت نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کراتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس وقت!-->…
خواجہ سرا کو مقابلے کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت!
لاہور: عدالت عالیہ نے خواجہ سرا کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خواجہ سراؤں کے لیے کوٹہ مختص نہ ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے!-->…
پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودیہ آمد پر پابندی!
ریاض: پاکستان اور برطانیہ سمیت 20 ممالک سے آنے والوں پر سعودی عرب نے عارضی پابندی عائد کردی۔سعودیہ کی وزارت داخلہ نے عارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا، جس کے مطابق سعودی شہری، سفارت کار، طبی عملہ اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے،!-->…