براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پہلے کون سا کپ بھرے گا؟ 99 فیصد افراد جواب دینے میں ناکام رہے
انٹرنیٹ پر اکثر ایسی پہیلیاں سامنے آتی ہیں، جو اچھے خاصے ذہین لوگوں کو بھی چکرا کر رکھ دیتی ہیں۔
ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر گزشتہ دونوں سامنے آئی، جو صارفین کے لیے معما بن گئی۔
یہ بہ ظاہر ایک سادہ سی پہیلی تھی۔ سوال یہ کیا گیا تھا کہ…
وزیراعظم پاکستان اور روسی وزیرخارجہ کا مسئلہ کشمیرکے پُرامن حل پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوٗے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی وفد بھی موجود تھا۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے…
جج اور اہل خانہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور: پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں عزیز عرف عزیزو…
(ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصوروار ٹھہرانا چاہتی ہے، گیلانی
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…
دلیپ کمار، راج کپور کے گھر خریدنے کیلیے صوبائی حکومت کی قانونی کارروائی
پشاور: کے پی کے حکومت نے برصغیر کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو خریدنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے بھارتی اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے ریاست کے اراضی حصول ایکٹ 1894 کا ایک…
امریکا، ایران جوہری معاہدے پر ورکنگ گروپ کے قیام پر متفق
ویانا: آسٹریا میں امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے پر بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ویانا میں یورپی یونین کے توسط سے امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے میں…
فیفا نے پاکستان کی رُکنیت معطل کردی
کراچی: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی۔
فیفا کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی…
بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئیں!
کراچی: بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
بختاور بھٹو زرداری نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا 2…
پاک بحریہ کا جہاز ایران پہنچ گیا، مشن کمانڈر کی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
کراچی: پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عظمت ایران کے دورے پر پہنچ گیا۔ ایران کی بندرگاہ بندر عباس آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران اور پاکستانی سفارتی حکام نے استقبال کیا۔
پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے مشن کمانڈر نے ایران کے سول و…
جاوید میانداد نے ڈی کک کو درست قرار دے دیا
کراچی: لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے ڈی کک کو درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق کپتان نے کہا کہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔
دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی…