براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سعودی طالب علم نے بہادری کی مثال قائم کر کے برطانوی شہری کی جان بچالی

لندن: برطانیہ میں تعلیم کی غرض سے گئے ہوئے سعودی طالب علم نے برطانوی شہری کو ڈوبنے سے بچا کر سب کے دل جیت لیے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے طالب علم الشمری نے گزشتہ دنوں برطانوی شہری کو پانی میں ڈوبتا دیکھ

کراچی، پاکستان کسٹمز نے سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی!

کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کراچی پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر پاکستان آنے والے مسافر سے خالص سونا برآمد کرلیا ہے۔

ایران جوہری معاہدے کا پاسدار بنے پھر پابندیاں ختم کریں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل

بھارت، برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

دہرادون: بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کو گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد کی

ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں!

کراچی: معروف میزبان، اداکارہ ندا یاسر کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کرگئیں۔ فہمیدہ نسرین معروف ٹی وی پروڈیوسر کاظم پاشا کی اہلیہ تھیں۔ندا یاسر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

حسن میچ، رضوان سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں عمدہ گیند بازی سے جنوبی افریقن بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے حسن علی کو مین آف دی میچ اعزاز سے نوازا گیا۔محمد رضوان بھی مین آف دی سیریز ایوارڈ لینے میں کامیاب رہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے

پاک فوج نے چینی عطیہ کردہ کورونا ویکسین قومی مہم کیلیے مختص کردی

راولپنڈی: چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی عطیہ کردہ کورونا ویکسین کو پاک فوج نے قومی مہم کے لیے مختص کردیا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے پاک فوج

پی ڈی ایم کی سیاست ناکام، آخری سانسیں لے رہی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست مسلسل ناکام ہورہی ہے، یہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست مسلسل ناکام ہورہی ہے،

جرمنی میں کورونا کی تشخیص کرنے والے خصوصی تربیت یافتہ کتوں کا استعمال

برلن: جرمنی کے ہوائی اڈوں پر مسافروں میں کورونا کی تشخیص کے لیے خصوصی تربیت یافتہ کتے تعینات کیے گئے ہیں جو لعاب دہن کو سونگھ کر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں مسلح افواج کے ویٹرنری…

ایسٹرا زینیکا ویکسین کی مزید افادیت سامنے آگئی

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ…