بھارت کی اسرائیل نوازی

ایسے وقت میں جب دنیا بھر کے انسان دوست، جن میں لاتعداد امریکی اور خود یہودی بھی شامل ہیں، غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کررہے تھے، بھارت کے ہندو انتہا پسند اسرائیل سے کندھے سے کندھا ملائے کھڑے تھے۔ مسلم دشمنی نے ان مودی سرکار کے حامی اور…

این اے 249 کا ضمنی الیکشن…کچھ پہلو

کراچی کے حلقے این اے 249 میں ہونے والا ضمنی انتخاب ہمارے انتخابی نظام اور ہماری سیاست کے بہت سے پہلو ان کی پوری سیاہی اور بدصورتی کے ساتھ سامنے لے آیا ہے۔ جب میں یہ سطریں لکھ رہی ہوں تو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس الیکشن کے نتیجے کے…

میرے دیس کی جمہوری سیاسی جماعتیں

کہا جاتا ہے کہ بدترین جمہوریت بھی بہترین ڈکٹیٹر شپ سے بہتر ہے، لیکن اس بات نے سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت تو کبھی رہی ہی نہیں، کبھی سول ڈکٹیٹر شپ رہی، جسے ہم جمہوریت کے نام سے جانتے ہیں اور دوسری ڈکٹیٹر شپ۔ جمہوریت کی…

سیاسی مطلع کیا کہتا ہے

مشہور مقولہ ہے ”کراچی کے موسم، محبوب کے مزاج اور پاکستان کی سیاست کا کوئی اعتبار نہیں۔“ کراچی کے موسم اور محبوب کے مزاج کے بارے میں تو شاید کوئی پیش گوئی کی جاسکتی ہے، لیکن ہمارے ملک کی سیاست کب کیا کروٹ لے اور کب کیا رخ اختیار کرے کچھ پتا…

بھارت: ماؤ نواز باغی پھر متحرک

دنیا جسے بھارت یا انڈیا کے نام سے جانتی ہے، وہ ایک ایسی ریاست ہے جو ظلم، استحصال، عدم مساوات اور جنگل کے قانون کی بنیاد پر قائم ہے۔ بھارت میں ایک طرف مذہب کے نام پر مسلمانوں، سکھوں اور عیسائیوں کو تفریق اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو…

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور

بھارت، افغانستان کا دوست نما دشمن

ثناء غوری یہ امر تو طے شدہ ہے کہ عالمی تعلقات اور ممالک کے رشتے دوستی، خلوص اور محبت نہیں مفاد کی بنیاد پر استوار ہوتے ہیں، کابل میں امریکا کے سہارے بیٹھے حکمران اور بھارت کے باہمی تعلق کی بات کی جائے تو ’مفاد‘ کی جگہ ’منافقت‘ کا لفظ

فطرت سے جنگ کراچی کو تباہ کررہی ہے

ثناء غوری فطرت سے لڑنے کا ایک بھیانک انجام کورونا وبا کی صورت پوری دنیا کے سامنے ہے، جس کے اثرات ایک اندازے کے مطابق 2022 تک رہیں گے۔ بڑے بڑے شہر بنانے کے خواب سے انڈسٹریز تک ماحولیات کو نقصان پہنچانے میں خدا کی نائب کہلانے والی مخلوق نے

ہر مال ملے گا دو آنے

ثناء غوری  ہر مال ملے گا دو آنے کی صدا پاکستان کے ایوانِ بالا میں کچھ جچتی نہیں۔ ظاہر ہے جناب سوال ہے اس بات کا کہ ایوانِ بالا میں ہوگی اب کس کی حکم رانی تو بولی تو ذرا بڑی لگنی چاہیے۔ کیا کہا کتنی بولی؟ تو جناب یہ بولی

”حقوق نسواں“ کا مطلب کیا ہے اور کیا سمجھا گیا؟

ثناء غوری کیا آ پ اپنی بیٹی بہن کو تعلیم دلوانے کے حق میں ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ اسے صحت کا حق دیا جائے کیا؟ آپ چاہتے ہیں کہ اس کی زندگی کے فیصلوں میں اس کی مرضی شامل ہو؟ کیا آپ ایسا سوچتے ہیں کہ حکومتی ایوانوں میں خواتین کی نمائندگی