براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

عراق: امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملے، ایک ہلاک، 9 زخمی

بغداد: عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمال میں نیم خودمختار

ع عشق

"ع" عشق…….اک لفظ میں چھپا وہ دریا، جو بے تاب قلوب کو ازل سے سیراب بھی کرتا چلا آیا ہے اور سراب کی صورت بھی دھارتا رہا ہے- یہ ایک کیفیت کا نام ہے جو ضرورت کی محتاج نہیں اور نہ ہی کوئی مادہ پرست عنصر اس پر غالب ہے- کیفیات ہر عام و خاص کو

ارطغرل غازی نے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا!

کراچی: شہرۂ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی کے سفیر ہونے کا معاہدہ ختم کردیا۔انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے کو منسوخ کرتے ہوئے خط

اداکارہ ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر!

کراچی: پشاور زلمی کے سی ای او جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر کہا مجھے ماہرہ خان کو پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اعلان

حکمراں جماعت کا نجی اللہ خٹک سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کی سربراہی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے نجی اللہ خٹک سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ انتخابات کے ٹکٹ کے

سدپارہ کا خواب، ابرار الحق پورا کریں گے!

اسلام آباد: ابرارالحق نے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا دیرینہ خواب پورا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ انہیں یہ ابھی معلوم ہوا کہ پاکستان کے

ہم نے بارہویں نمبر کی ٹیم نہیں جنوبی افریقا کو شکست دی ہے، مصباح

لاہور: مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ‏ہم نے 12 ویں نمبر کی ٹیم کو نہیں بلکہ جنوبی افریقا کو شکست دی ہے، لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے۔جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح

شاعر اعظم، مرزا غالب کا یوم وفات!

کراچی: اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج یومِ وفات ہے۔ 15 فروری 1869ء کو غالب اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔انہوں نے فارسی اور اردو دونوں زبانوں میں‌ شاعری کی اور جہاں وہ اپنے رنگِ سخن، اندازِ بیان کے سبب اپنے ہم عصر شعرا

پچھلے 8 ماہ سے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد برقرار!

اسلام آباد/ کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات زر بھجوائیں اور یہ مسلسل آٹھواں مہینہ ہے جس میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد رہا۔وزیراعظم عمران

مودی کا خوف عیاں: 22 سالہ دشا کو وانی اور قصاب سے تشبیہہ دے دی؟

نئی دہلی: بھارت سرکار آواز حق کو دبانے میں ہی عافیت سمجھتی ہے، اُسے اپنے ہی ملک کی 22 سالہ لڑکی سے کیا خطرہ ہے؟پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے بھارت کی برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے