براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کے ارتکاب کے خلاف فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں توہین رسالت معاملے پر…
سندھ میں میٹرک، انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا اندیشہ
کراچی: تعلیمی بورڈز کو حکومت سندھ کی جانب سے گرانٹ جاری نہ ہونے کے باعث صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے میٹرک بورڈ کراچی کی 28 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ جب کہ انٹرمیڈیٹ بورڈ…
شام میں بمباری، روس کا 200 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
دمشق: شام میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے، روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فضائی…
وزیراعظم نے پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھول دیا
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں انکشاف کیا کہ 70 فیصد جعلی اکاؤنٹس اور 380 واٹس ایپ گروپس کے لگ بھگ 4 لاکھ ٹویٹس اور پیغامات کی جانچ کی گئی اور یہ انکشاف ہوا کہ جعلی خبریں بھارتی ویب سائٹس اور صارفین کے ذریعے پھیلائی جارہی ہیں۔…
عمران عباس ترکی کے خیر سگالی سفیر مقرر
استنبول: ترکی کی حکومت نے پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس کو خیرسگالی سفیر مقرر کردیا جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔
عمران عباس نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ حکومت ترکی…
بابر کو تیز ترین 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز کے اعزاز کیلیے 60 رنز درکار
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے 2 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 60 رنز درکار ہیں۔
قومی کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیزترین 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…
کورونا وبا کے وار جاری، 137 جاں بحق، 5445 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث آج 137 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ قریباً ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار 2 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…
ریاست مدینہ اور پاکستان
وطن زیب یوسفزئی
ہمارے وزیراعظم ہر تقریر میں ریاست مدینہ کے بات کرتے ہیں، ہماری بھی یہ دعا ہےکہ اللہ خان صاحب کو اپنے مشن میں کامیاب کریں سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا بہت لازمی ہیں کہ ریاست مدینہ کس بنیاد پر بنایا گیاتھا اور بحثیت قوم ہمیں!-->!-->!-->…
ویساکھی پر عمدہ انتظامات، بھارتی سکھ یاتریوں کا وزیراعظم سے اظہار تشکر
ننکانہ صاحب: بھارت سے تعلق رکھنے والے سکھ عقیدت مندوں نے ویساکھی کے موقع پر گرودوارہ جنم آستھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان اور حکومت پاکستان سے COVID-19 پابندیوں میں نرمی کرنے اور سکھ برادری کو اس موقع پر اپنے مقدس مقام…
بھارت، سیاست دانوں نے آوارہ کتوں پر انتخابی پوسٹر چپکادیے
اترپردیش: بھارتی سیاست دانوں نے اپنی انتخابی مہم چلانے کے لیے تمام حدود عبور کرلیں۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں حالیہ انتخابات کے دوران کئی امیدواروں نے ہر قسم کی اخلاقیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آوارہ کتوں پر بھی اپنے انتخابی پوسٹر…