براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ماہرہ کے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی۔
ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شریک ہوئیں، جہاں ان سے میرا سیٹھی نے سوال کیا کہ آپ کا ہر سال عورت مارچ میں جانا کیوں ضروری ہے؟…
واٹس ایپ کے ذریعے ماہانہ کتنے پیغامات بھیجے جاتے ہیں؟
نیویارک: فیس بک کی زیر ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنی بارہویں سالگرہ پر ایپ کے استعمال سے متعلق کچھ اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واٹس ایپ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے آج ایک ٹویٹ کی گئی ہے۔
واٹس ایپ کی جانب…
ٹرمپ کا فیصلہ منسوخ، صدر جوبائیڈن کا انقلابی قدم!
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو منسوخ کردیا ہے جس میں سابق صدر نے امریکا میں داخلے کے لیے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی…
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد عہدے سے دستبردار!
کراچی: محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔
سابق اسپیڈ اسٹارز اور اپنے پہلے ہی مقابلے میں دُنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ناقدین کو انگشت بدنداں کردینے والے محمد زاہد کا کیریئر گو زیادہ طویل نہیں…
عثمان جامعی کا ناول، جس نے کراچی کی خوابیدہ کہانیوں کو جگا دیا
کراچی، کہانیوں سے پر شہر ہے، اور اکثر کہانیاں کرب ناک ہیں، مگر کہانی کار کے لیے فقط کرب بیان کرنا کافی نہیں۔ قطعی نہیں۔
فن کار تو وہ ہے، جو اس کی گہرائی میں اترے، اس کے اسباب تک رسائی پائے، بکھرے ہوئے ٹکڑوں کو جوڑے، ان میں احساس کا طلسم…
مایا دی متھ کے ہدایتکار فلم کی آن لائن چوری سے نالاں
کراچی:پاکستانی ڈراؤنی فلم 'مایا دی متھ' مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی ہے۔
ڈراؤنی فلم کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے، جو ایک نوجوان پاکستانی ہندو لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کا نام پدمنی ہے اور اسے اپنے…
”حقوق نسواں“ کا مطلب کیا ہے اور کیا سمجھا گیا؟
ثناء غوری
کیا آ پ اپنی بیٹی بہن کو تعلیم دلوانے کے حق میں ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ اسے صحت کا حق دیا جائے کیا؟ آپ چاہتے ہیں کہ اس کی زندگی کے فیصلوں میں اس کی مرضی شامل ہو؟ کیا آپ ایسا سوچتے ہیں کہ حکومتی ایوانوں میں خواتین کی نمائندگی!-->!-->!-->…
سائرہ پیٹر نے سوشل میڈیا پر لائیو کنسرٹ میں لوگوں کے دل جیت لیے
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے ڈیجیٹل لائیو کنسرٹ میں سنجیدہ گائیکی، لاطینی و انگلش اوپیرا، غزلوں، گیتوں کی گائیکی مختلف زبانوں میں پیش کرکے سماعتوں میں رس گھولا۔ سپرہٹ نغمہ ابھی تو میں جوان ہوں ایسی خوبصورتی کے ساتھ…
منی لانڈرنگ ریفرنس، حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
لاہور: عدالت عالیہ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے بینچ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ…
ماضی میں کئی فنکاراؤں کی جانب سے ہراساں کیا گیا، اظفر رحمان
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اظفر رحمان نے حال ہی میں می ٹو مہم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں ماضی میں کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراساں کیا جاتا رہا، لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے۔
اظفر رحمان ناشپاتی پرائم کے…