براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شاہین آفریدی کی ٹی 20 میں 100 وکٹیں، کم عمر ترین بولر بن گئے!
کراچی: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمر ترین بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔
شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے جسپریت بمرا سے ٹی 20 وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمر ترین بولر کا اعزاز چھین…
گلیوں کی خاک چھانتا باصلاحیت لوک گلوکار، توجہ کا متقاضی!
کراچی: سندھ دھرتی میں بہت ہی باصلاحیت شخصیات نے جنم لیا ہے، جنہوں نے اپنے شان دار کارناموں اور خدمات کے ذریعے دُنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا۔
یہاں بالکل ہی نچلی سطح سے بہت سے ایسے لوک گلوکار سامنے آئے، جن کی شہرت کا ڈنکا پوری دُنیا میں…
27 فروری کے شاندار کارنامے کی روداد بیان کرتا آرٹ ورک!
کراچی: بھارتی فضائی حملے کا منہ توڑ جواب دینے والے پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی دوسری سالگرہ پوری قوم عزم و حوصلے کی یادگار کے طور پر منارہی ہے۔
اس موقع کو یادگار بنانے اور نئی نسل کے ذہنوں میں پاکستانی ہیروز کو زندہ رکھنے کے لیے…
حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہائی!
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کو رہا کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں کوٹ لکھپت کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی رہائی کا پروانہ جاری ہوا، احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج…
عورت آزادی مارچ کراچی، حیدرآباد اور سکھر سمیت مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے!
عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہر سال کراچی، سکھر، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں عورت آزادی مارچ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
امسال بھی گذشتہ برسوں کی طرح پاکستان کے چند بڑے شہروں میں خواتین کے مختلف گروپس کی جانب سے عورتوں کے حقوق کے حصول اور…
تھر کا نایاب درخت: روھیڑو معدومیت کے خطرے سے دوچار
تھر میں روھیڑو درخت پر سرخ پھولوں کی بہار جب چھاتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے خوبصورتی نے صحرائے تھر کو گلے لگالیا ہو۔ ان پھولوں کی ترو تازگی و سرخی چاندنی راتوں اور شام ڈھلے صحرائی ٹیلوں کو ایک نیا روپ بخش دیتی ہے۔
جانوروں اور پرندوں کے…
چڑیا
علی عبداللہ
تو یہ چڑیا تھی! مٹیالے رنگ کی ایک ننھی اور نازک سی چڑیا جو میرے قریب بیٹھی مجھے دیکھتی رہی اور پھر اچانک خوف زدہ ہو کر اڑ گئی- عرصہ ہوا ان چڑیوں کو دیکھے ہوئے، کیونکہ اب انسانی ترقی اور دن بدن سہولت کی خاطر ایجاد کیے جانے!-->!-->!-->…
ملکی تعلیمی نظام
غفران احمد
اِس میں کوئی دوراۓ نہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ دنیا میں نت نئے تجربات سے لیکر ٹیکنالوجی کے ہر میدان میں ترقی ہورہی ہے ۔ تعلیم کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ہم دنیاوی سطح پر نت نئی دریافتوں کو بغور دیکھ کر کرسکتے ہیں لیکن اِس سے!-->!-->!-->…
حریم شاہ نے بلاول کیلیے اظہار پسندیدگی کیوں کیا؟
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی ایک وائرل ویڈیو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
ویڈیو میں حریم شاہ کو…
عالمی ثالثی عدالت سے عمر اکمل پر 12 ماہ پابندی اور ساڑھے 42 لاکھ جرمانہ
لاہور: عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا۔…