براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سدپارہ کا عالمی ریکارڈ منظور، راشد نسیم کا ایک اور عالمی اعزاز!

کراچی: قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا عالمی ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے منظور کرلیا، مارشل آرٹ کے ماہر ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹگری میں چائنیز کنگ فو ماسٹر کو شکست دے دی۔ چین کے کنگ فو ماسٹر نے ایک منٹ میں بوتل کے درمیان میں رکھے…

بھارتی لڑکی کا ہمایوں سعید کو شادی کا پیغام، اداکار کا دلچسپ جواب!

کراچی: پاکستانی شوبز کے چمکتے ستارے ہمایوں سعید نے اپنی ایک بھارتی مداح کو شادی کے پیغام پر دلچسپ جواب دیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید کو ایک بھارتی مداح نے سوشل میڈیا پر شادی کا پیغام دیتے ہوئے لکھا، ڈیئر ہمایوں سعید، کیا آپ مجھ سے شادی کریں…

ای سی سی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ای سی سی وزارتوں کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دی گئی جب کہ 30 جون سے بھارت سے کاٹن…

مریم کے علاج کیلیے نواز شریف کے ذاتی معالج کی پاکستان آمد!

لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے علاج کے لیے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان لندن سے خصوصی طور پر وطن آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ چند روز سے مریم نواز کی طبیعت ناساز ہے، اس باعث انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کررکھی ہیں۔…

کراچی کے لیے سال کا پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی کے لیے پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوائیں منقطع ہیں جب کہ بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں شہر میں داخل ہورہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار…

کورونا بحران، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان خیرات لے کر کورونا کا مقابلہ کررہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سنجیدہ معاملہ ہے، سال ہوگیا، لیکن پاکستان کورونا وائرس پر قابو نہ پا سکا، ایک…

حسینہ معین : خواتین کے حق میں اٹھنے والی پہلی توانا آواز

زاہد حسین ایک وقت تھا جب قلم کار کا کام معاشرے کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنا، معاشرے کو لاحق مرض کی تشخیص اور اس کا علاج تجویز کرنا ہی تصور کیا جاتا تھا۔ لیکن انیس سو ستر کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پلیٹ فارم سے متعارف

بخشش کی رات

احسن لاکھانی ایک عام انسان کی زندگی میں مذہب کی اہمیت و حیثیت بہت زیادہ ہوتی ہے، مذہب سے انسان کو ذہنی سکون میسر آتا ہے۔ اُسے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کوئی ہے جو میری باتوں کو سُن رہا ہے، میرے درد کی دوا کر رہا ہے، کوئی ہے جو میری

اچانک کروڑ پتی بننے والی برطانوی لڑکی کنگال کیسے ہوئی؟

لندن: برطانیہ کی غریب لڑکی کو قسمت نے اچانک کنگال سے کروڑ پتی بنایا اور وہ اسے سنبھال نہ سکی اور پھر کنگال ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلی راجرز نے 2003 میں 16 سال کی عمر میں 18 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیتی تھی، اُس وقت وہ یہ لاٹری جیتنے والی…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھ کر ان کے والد سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عمران خان نے سعودی حکومت کی جانب سے مملکت میں 10 ارب اور خطے میں 50 ارب درخت لگانے کے…