براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ریاست پوری طاقت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع سبّی میں ایف سی کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق واقعہ میں شہید ہونے والے پانچ ایف سی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور کہا…

بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

لاہور: مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی گئی۔ آج لاہور کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد علی نے ملزم عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت…

لاڑکانہ میں شاہنواز ڈاہانی کے استقبال کی تیاریاں

لاڑکانہ پی ایس ایل 6 کے ہیرو شاہنواز ڈاہانی کی بہترین کارکردگی اور پی ایس ایک کی جیت کے بعد لاڑکانہ کے شہری ملتان سلطان کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈاہانی کے استقبال کی تیاریوں میں مشغول ہیں۔ شہر کے مختلف راستوں پر ڈاہاني کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں…

سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت، پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے، جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔ اپنی…

نمرہ بُچہ ہالی وُڈ کے اہم پروجیکٹ میں جلوہ گر ہوں‌ گی

کراچی: اداکارہ نمرہ بُچہ ہالی وڈ کی سپر ہیرو سیریز مس مارول کا حصہ بن گئیں، فواد خان کے مدمقابل جلوہ گر ہوں گی۔ اداکارہ نمرہ بُچہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اس فلم میں اداکار فواد خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی اور وہ…

ٹرائلز پر جب بلایا گیا تو جوتے تک نہ تھے، شاہ نواز ڈاہانی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 6 میں شاہ نواز ڈاہانی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹوں لینے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اس عمدہ کارکردگی پر انہیں ٹورنامنٹ کا بہترین بولر اور بہترین ایمرجنگ کھلاڑی ٹھہرایا گیا۔ پی ایس ایل کی فاتح…

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی:سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود، تیز ہوائیں چلنے اور صبح و رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: پاکستان سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے آج کا دن انتہائی اہم ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج فیٹف پلینری ورچوئل اجلاس کے اختتام پر ہوگا۔ پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 21 جون سے جاری ہے۔ حکومت…

مودی سرکار کی چال ناکام ، مقبوضہ کشمیر میں رچایا جانے والا نیا ڈرامہ بھی فلاپ

سری نگر :مودی سرکار کی چال ناکام ہوگئی جس سے مقبوضہ کشمیر میں رچایا جانے والا نیا ڈرامہ بھی فلاپ ہوگیا۔ مودی سرکار کی جانب سے حریت قیادت کو چھوڑ کر جن کشمیری رہنماؤں کو بلایا گیا انہوں نے یک زبان ہوکر آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیکس، توانائی سیکٹر، سماجی اور دیگر امور کے اخراجات میں اصلاحات ہونی چاہئیں۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ…