براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ملک میں کورونا سے مزید 44 اموات، 1052 نئے مثبت کیس سامنے آگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 1052 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 924 ٹیسٹ…

سندھ اسمبلی نے سال 2021-22 کیلیے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی:سندھ اسمبلی نےمالی سال2021-22 کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسپیکر آغاسراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس…

پشاور زلمی کو شکست، ملتان سلطانز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن گئی

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور…

جرمن بلاگر گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی

جرمن بلاگر خاتون گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی جرمن بلاگر خاتون ارابیلا سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی۔ گورکھ ہل اسٹیشن کو سندھ کا کوہ مری کہا جاتا ہے۔ جرمن بلاگر نے گورکھ ہل اسٹیشن پر پہنچ کر کہا کہ یہ سندھ کا بہت ہی خوبصورت مقام…

فیسوں میں اضافے کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلباء سراپا احتجاج

حیدرآباد: جامعہ سندھ میں فیسوں میں اضافے کے خلاف دوسرے دن بھی سیکڑوں طلبہ اورطالبات نے احتجاجی ریلی نکالی اور شدید احتجاج کیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کیا اور رکاوٹیں کھڑی کرکے طلبہ کی ریلی کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔ جامعہ سندھ…

وزیراعظم کے دیرینہ دوست کا انتقال، اظہار تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی اپنے دیرینہ دوست طلعت محمود کی وفات پر اظہار تعزیت۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست طلعت محمود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ‏آج میں اپنے دیرینہ…

پی ایس ایل فائنل: زلمی کو بڑا دھچکا، صہیب مقصود کی لاٹری نکل آئی

ابوظبی: پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، پی ایس ایل فائنل میں دو اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم رہے گی، پی ایس ایل 6 کے لیے بنائے گئے بائیوسیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے دو کھلاڑیوں حیدر علی اور عمید آصف کو معطل کر دیا گیا۔…

انتشار پھیلانے والے ناکام، لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ پولیس نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور پنجاب پولیس…

شوبزنس انڈسٹری میں آنا نہیں چاہتی تھی، صبور علی

کراچی: سجل اور صبور شوبز انڈسٹری کی مقبول بہنیں ہیں، جنہوں نے اپنی عمدہ اداکاری کے باعث کامیابی کا سفر تیزی کے ساتھ طے کیا۔ صبور علی کو اپنا موازنہ اپنی بڑی بہن سے کرنا کسی طور اچھا نہیں لگتا۔ اداکارہ کا کہنا ہے سمجھ سے باہر ہے لوگ…

محکمہ تعلیم سندھ اور یونیسیف کے مابین چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط

کراچی: سندھ حکومت کے محکمہ سندھ اور یونیسف کے مابین سندھ میں چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ تقریب میں وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی، سیکرٹری محنت سندھ عبدالرشید سولنگی، یونیسف سندھ چیپٹر کی چیف کلارا ڈوبے، یونیسف چائلڈ…