براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اگر آپ خوش ہیں تو وزن زیادہ ہو یا کم کوئی فرق نہیں پڑتا، زارا نور
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اور ماڈل زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وزن کم ہو یا زیادہ، اگر آپ خوش ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اداکارہ زارا نور عباس کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں باڈی شیمنگ کے حوالے سے ہدف…
وکیل پر حملہ کرنے والے کتوں کے مالک کی گرفتاری کا حکم
کراچی: شہری کو شدید زخمی کردینے والے پالتو کتوں کے مالک کو گرفتار کرنے کے احکامات صادر کردیے گئے۔ عدالت نے ڈیفنس کراچی میں سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے والے پالتو کتوں کے مالک کی درخواست ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا…
4 سالہ بچی کا اغوا، زیادتی کے بعد قتل، لواحقین سراپا احتجاج
خانیوال: ملک میں پھر معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کا افسوس ناک سانحہ رونما ہوا ہے، خانیوال میں 4 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی، اغوا کے تین روز بعد بوری بند لاش کھیتوں سے ملی۔ اس افسوس ناک واقعے کے خلاف لواحقین نے سڑک بلاک کرکے…
منشیات کے تدارک کیلیے اے این ایف، سندھ رینجرز اور پولیس کے اقدامات
کراچی: آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں منشیات کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ منشیات کے عفریت نے دُنیا بھر میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں مچائی ہیں، دُنیا کے اکثر ممالک اس کے تدارک کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔
پاکستان بھی اس کی روک…
سندھ حکومت کا جننگ فیکٹریز پر عائد سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے جننگ فیکٹریز پر لگایا گیا سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا.
اس ضمن میں وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے وفاق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاٹن آئل سیڈ اور کپاس پر %17 سیلز ٹیکسز فی الفور واپس لیا جائے، دو سال…
حلیم عادل شیخ کا سندھ حکومت کے خلاف مزاحمت کا فیصلہ
کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔
اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی کرپشن پر انصاف کی…
کینیڈا میں سفید فاموں کا پاکستانی پر چاقو سے حملہ، داڑھی کی بے حرمتی
ٹورنٹو: کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس حوالے سے تازہ افسوس ناک واقعے میں دو سفید فام افراد نے پاکستانی نژاد شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کردیا۔ اسی پر بس نہیں کیا بلکہ محمد کاشف کی داڑھی…
پاکستان میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی،36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…
سابق نگراں وزیرِ اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے
کوئٹہ: سابق نگراں وزیرِاعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔
میر ہزارخان کھوسو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، گورنر بلوچستان اور صوبائی…
لاہور دھماکا: بڑی پیش رفت، ملزم ڈیوڈ کے گھر کا سراغ لگالیا گیا
لاہور: گزشتہ دنوں لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، واقعے میں ملوث گرفتار ملزم ڈیوڈ پال کے گھر کا سراغ لگالیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں ملوث گرفتار ملزم ڈیوڈ پال…