براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
21۔2020 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 21-2020 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے خوش خبری سناتے ہوءے کہا کہ الحمدللہ 18 فیصد اضافے کے…
امریکا نے بگرام ایئربیس مکمل خالی کردیا
واشنگٹن : نیٹوفورسز نے افغانستان میں سب سے بڑا بگرام ائیر بیس مکمل طور پر خالی کردیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 20سال بعد امریکہ نے بگرام ائیر بیس افغانستان کے حوالے کردیا دیا ہے۔ امریکا 300 سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے ذریعے اپنا فوجی ساز و…
سستی سبزی بیچنے والے کی عبوری ضمانت
لاہور: سیشن کورٹ نے سستی سبزی فروخت کرنے والے کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے ملزم محمد وقاص کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سستی سبزی فروخت…
82 سالہ خاتون رواں ماہ خلاء میں جائیں گی
واشنگٹن: ایک 82 سالہ بزرگ خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی۔
انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے…
پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر!
پشاور: پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر نے برطانیہ میں لیڈی ڈیانا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ان کو انسانیت کی خدمت اور رفاہی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی مشال عامر نے ملک کا نام روشن کردیا۔ مشال عامر نے جنوبی کوریا، امریکا…
سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کرکٹرز کے معاوضے میں25فیصد اضافہ
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ قومی کرکٹر کے ماہانہ معاوضے میں پچیس25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
کیٹیگری اے والوں کو وہی پرانی میچ فیس ملے گی، کیٹیگری بی والوں کی ٹیسٹ فیس میں 15 فیصد، ون ڈے…
قابل ٹیکس آمدن پر انکم ٹیکس نہ دینے والے اب گرفتارہوں گے
اسلام آباد: انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی گئی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قابل ٹیکس آمدن چھپانے والوں کو گرفتار کیا جاسکے گا اور ٹیکس چوری کا تعین تھرڈ پارٹی طریقہ کارکے تحت کیاجائےگا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا…
وزیراعظم کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دی ہے۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1410823599565553676
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر…
پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا اجلاس، پاک امریکہ تعلقات اور افغان امور پر بریفنگ
اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت کا ہر سطح پر خیر مقدم کرے گا اور افغان امن کے لیے اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے گا۔
یہ بات پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں بتائی…
بھولے بسرے لوگ۔۔ شیر محمد بلوچ کو کس نے بُھلادیا؟
عاجز جمالی
یہ کوئی معمولی شخص نہیں بلکہ پاکستان کی نام ور شخصیت ہیں۔ کراچی کے قدیم علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والا یہ شخص قومی اسمبلی میں تب بھی گونجتا تھا جب بہت کم پارلیمنٹرینز بولتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ 2002 میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے…