براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اظہر محمود کا مصباح کی جگہ اینڈی فلاور کو ہیڈ کوچ بنانے کا مطالبہ

لاہور: سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے ناموزوں قرار دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کو چیمپئن بنوانے والے اینڈی فلاور کو ہیڈ کوچ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق…

بھارت کیساتھ امن چاہتے مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کا مقصد ایک ہے، بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، ترسیلات زر کی شرح برآمدات کی شرح سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نے…

سینئر اداکار انور اقبال انتقال کرگئے

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ پاکستان ٹی وی کے سینئر ترین آرٹسٹ محمد انور اقبال بلوچ کا آج رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اُن کا…

سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 42 ویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) میں فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولز کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں…

لیڈی ڈیانا۔۔۔ ایک کرشماتی شخصیت

محمد راحیل وارثی آج شہزادی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، آنجہانی لیڈی ڈیانا کرشماتی شخصیت کی حامل تھیں، اپنی موت تک وہ بلامبالغہ دُنیا کی مقبول ترین شخصیت رہیں اور آج بھی اُن کی مقبولیت اسی طرح برقرار نظر آتی ہے۔ وہ عرصہ دراز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم جولائی انتہائی اہمیت کا حامل دن

کراچی:سندھ سمیت دنیا بھر میں یکم جولائی کا دن بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ۔۔یکم جولائی انیس سو ستر کو ون یونٹ کا خاتمہ ہوا، جس سے نہ صرف سندھ کی صوبائی وحدتی حیثیت بحال ہوئی بلکہ کراچی بھی دوبارہ سندھ کے حوالے ہوا ، کیونکہ انیس سو سینتالیس میں…

اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا: صدر شی جن پنگ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے عالمی طاقتوں کو واضح پیغام دیا۔ چینی صدر نے…

لیڈی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ

لندن: انتقال کو 24 برس گزر جانے کے باوجود آج بھی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والوں کی تعداد دُنیا بھر میں بے شمار ہے، وہ بلامبالغہ آج بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ آج آنجہانی لیڈی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی…

بھارت ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلیے پاکستان پر الزام تراشی کررہا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جارہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ…

کمیٹی برائےقومی سلامتی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: کمیٹی برائےقومی سلامتی کااجلاس آج قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ہال کو کمیٹی روم ک ادرجہ دے دیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کونسل اجلاس کیلئے اپوزیشن اورحکومت میں معاملات طے ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے…