براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کینیڈا میں آتش زدگی کا افسوسناک واقعہ، 7 پاکستانی جاں بحق!

ایڈمونٹن/ اسلام آباد: کینیڈا میں دو پاکستانی گھرانوں کے ساتھ انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد لقمۂ اجل بنے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے…

کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق، 1400 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 379 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 تک پہنچ چکی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

قومی سلامتی اجلاس میں وزیراعظم کی عدم موجودگی، ثابت ہوا وہ اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تین روز قبل پارلیمان کی قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس بلانے کے مطالبے کے حوالے کے ساتھ اپنا ٹویٹر پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورت حال اور پاکستان پر…

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ!

کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بحران کی صورت حال ہے، خاص طور پر صوبہ پنجاب میں اس حوالے سے حالات خاصے گمبھیر ہوچکے ہیں، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شہروں میں 8 سے 10 جب کہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے…

سابق صدر زرداری کی طبیعت ناساز،اسپتال داخل!

کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری والد کی علالت کے پیش نظر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے جب کہ بختاور بھٹو…

والدہ کا انتقال، عارف لوہار آخری دیدار کیوں نہ کرسکے؟

لندن: سینئر اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عارف لوہار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کو لندن میں سپردخاک کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پروازیں بند ہونے کے باعث عارف لوہار والدہ کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے۔ گلوکار…

پہلے کوئی میری زبان بندی کرسکا اور نہ آئندہ ایسا کرنے دوں گا، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین نیب ایک ویڈیو کی وجہ سے اس نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہورہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اپنی عزت بچائیں اور استعفیٰ دے دیں۔ گذشتہ روز کی میری پریس کانفرنس کے جواب میں نیب کی…

سندھ کا پانی اگر چوری ہوا تو حساب لیں گے، حلیم عادل شیخ

حیدرآباد:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد ہر ممبر کا کام ہے کہ اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کرے ، الزامات لگائے جارہے ہیں وفاق نے سندھ کا پانی چوری کرلیا، پنجاب نے سندھ کا پانی چوری کرلیا،…

سینٹرل کنٹریکٹ: سرفراز کی مزید تنزلی، بی سے سی کیٹگری میں شامل

کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی کا عمل جاری ہے، 5 برس پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا تھا، جو اب سی کیٹگری میں جاپہنچے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فاتح کپتان سرفراز احمد…