براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عالمی شہرت یافتہ فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی عائد
اسلام آباد: پاکستانی مصنف، اداکار و فلم ساز صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ، جس نے عالمی سطح پر ناصرف خوب پذیرائی حاصل کی، بلکہ ایوارڈ بھی جیتے، اس کی ریلیز پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات نے متعدد شکایات موصول ہونے!-->…
دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر ہمایوں سعید پر کڑی تنقید
لندن: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی وُڈ ویب سیریز دی کراؤن میں نازیبا مناظر فلم بند کرانا مہنگا پڑگیا، متنازع سین پر اُنہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز دی کراؤن سیزن!-->…
اطالوی اداکار مشیل مجھے ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، میرا
کراچی: اداکارہ میرا جو تنازعات کے معاملے میں خاصی شہرت رکھتی ہیں اور اپنی گلابی انگلش کے سبب ان کو کافی ٹرولز کا سامنا بھی رہتا ہے، اب انہوں نے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے، جس میں اُن کا کہنا ہے کہ اٹلی کے معروف اداکار مشیل مورون ان سے دوستی کرنا!-->…
دی کراؤن کا پریمیئر، ہمایوں سعید لندن پہنچ گئے
لندن: کچھ ماہ پہلے ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جائوں گا ریلیز ہوئی تھی، جو سپرہٹ قرار پائی تھی، فلم کے نام کے برعکس اب ہمایوں سعید لندن بھی پہنچ گئے اور اپنی حال ہی میں ہوئی ریلیز نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن سیزن 5 کے ورلڈ پریمیئر نائٹ میں!-->…
مداحوں کی بدتمیزی پر ہانیہ عامر کا شدید ردعمل
گوجرانوالا: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ مداحوں کی بدتمیزی، اداکارہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔اداکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداحوں نے ہانیہ کے ساتھ کیا سلوک!-->…
ایک اور اداکار جوڑی کی راہیں جدا
لاہور: پچھلے ایک مہینے کے دوران ثناء فخر اور فخر جعفری، عمران اشرف اور کرن اشفاق، فیروز خان اور علیزے کی جوڑیاں ٹوٹ چکی ہیں اور اب سینئر اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان کے درمیان طلاق واقع ہوئی!-->…
گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے
کراچی: فلموں اور اسٹیج کے سینئر گلوکار ظفر رامے کراچی میں انتقال کرگئے۔گلوکار ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی، اُن کے اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کے مطابق ظفر رامے کی نماز!-->…
شوبز انڈسٹری میں اکثر لوگ فراڈ، دھوکا دہی ہر جگہ پھیل چکی، اُشنا شاہ
کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ میں انڈسٹری کا راز بتاتی ہوں، جہاں اکثر لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں محض نظر کا دھوکا ہیں۔شوبز انڈسٹری میں 2013 میں قدم رکھنے والی اُشنا شاہ نے کئی مقبول سیریز میں کام کیا ہے۔!-->…
فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر کا قبول اسلام
مکہ المکرمہ: فرانس سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا اور اس کا باضابطہ اعلان بھی کردیا۔میرین الہیمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کلمہ پڑھ رہی ہیں۔انہوں نے یہ وڈیو مکہ مکرمہ سے!-->…
فن کا اوج کمال۔۔۔
زاہد حسین
سید کمال کے فن کے معترفین کی کمی نہیں، اُنہوں نے پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری کے بہترین نقوش چھوڑے ہیں۔سید کمال نہ صرف بہترین اداکار تھے، بلکہ وہ ایک اچھے فلم ساز، ہدایت کار اور کہانی نویس بھی تھے۔ انھوں نے فلم اور پاکستان!-->!-->!-->…