براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے
اسلام آباد: گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے…
شادی نہیں کی، علم نہیں کہ افواہیں کس نے پھیلائیں، علی سیٹھی
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے شادی نہیں کی۔
سوشل میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے گے میرج کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا…
صرحا اصغر کا نجی معلومات عام ہونے پر سخت اظہار برہمی
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ صرحا اصغر نے نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ان دنوں خبر گردش کررہی ہے کہ اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔
وائرل ہونے والی خبروں میں…
اداکارہ صرحا اصغر سے زیادتی کی کوشش کا انکشاف
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس نے اداکارہ کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یکم اگست کو پیش آیا، جب اداکارہ کسی گھریلو…
معروف اٹالین اداکار مکیلے مورونے مجھے میسجز کرتے ہیں، میرا
لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے میسجز بھیجتے ہیں۔
میرا نے حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں میرا نے تصدیق کی اور بتایا کہ مکیلے مورونے انہیں کیا میسجز کرتے ہیں۔
میرا نے کہا ہاں…
ملک کا خوش حال طبقہ غریب بچوں کے لیے آواز اُٹھائے، ماہرہ خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔
اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان میں کہا کہ رضوانہ جیسے واقعات میں ملوث بااثر لوگ…
اداکار جوڑی ایمن منیب کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایمن اور منیب بٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی اطلاع دی ہے۔
منال خان نے اپنی…
حریم شاہ کی عمران کی گرفتاری پر ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی
کراچی: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا سننے والے سن لیں، اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی…
اداکاری نہیں چھوڑ رہی، سوشل میڈیا کی ہر بات پر یقین نہ کریں، رمشا
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ رمشا خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کردی۔
رمشا خان سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، تاہم رمشا خان نے ان…
شمعون اور جویریہ عباسی کی بیٹی انزیلہ کی شادی تقریبات کا آغاز
کراچی: سینئر اداکاروں شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی صاحبزادی انزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ و گلوکارہ انزیلہ جلد پیا دیس سدھار جائیں گی۔
انزیلہ نے انسٹاگرام پر اپنی رسمِ مایوں کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں، جو سوشل…